10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام 10 تا 14 فروری2021ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو
اور ایڈنبرگ (Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش118 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات اور صلح
کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو غصہ آجانے پر صبر کرنے کے فضائل
بیان کئے۔