Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were held in West Midlands Kabinah (Birmingham Region, UK) in previous days via Skype. Approximately, 284 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘aftermath of oppression’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and acquire the religious knowledge.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Halqah was held in Central Birmingham (Birmingham Region, UK) in previous days. Approximately, 58 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Halqah.

The female preacher of Dawat-e-Islami provided the attendees (Islamic sisters) information about the religious activities of Dawat-e-Islami and motivated them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious activities.


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a ‘shrouding and burial Ijtima’ was held in Walthamstow, London Region in previous days. Approximately, 23 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’. 20 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

Division responsible Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan, explained the attendees (Islamic sisters) the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters], described the rulings on cutting and spreading the shroud and gave them the mindset of refraining from Israf [waste]. She motivated Islamic sisters to take part in the religious activities of Majlis shrouding and burial.


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ  کی ریجن نگران اسلامی بہن اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضان ِتلاوت ِقراٰن کورس کے حوالے سے اہم مور پر کلام ہوا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اس کورس کے نکات سمجھائے گئے ۔

اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ !” فیضانِ تلاوت کورس“ سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ اور نارتھ امریکہ میں 12 اپریل 2021ء سے شروع ہوگا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  جرمنی( Germany) میں دو مقامات پربذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں فرینکفرٹ (Frankfurt) کوبلنز( Koblenz )اور اوفنباخ (Offenbach) کی کم و بیش 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے” اموات سے عبرت حاصل کیجئے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اموات سے عبرت حاصل کرنے ، موت کی تیاری کرنےاور ہر وقت اپنی موت کو یاد رکھنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بیلجیم ( Belgium )میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام”فیضان شب برات کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) کی کم و بیش 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شارٹ کورسز پر مقرر کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبان اور شب قدر کی فضائل بیان کئے نیز شب و روزنیکیوں میں گزارنے اور گناہوں سے توبہ کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 5 اپریل 2021ءسے یورپین یونین  ریجن کے ملک ڈنمارک( Denmark )اور بیلجیم (Belgium) میں آن لائن”رمضان کیسےگزاریں کورس “ شروع ہو رہا ہے۔ اس کی مدت 8دن ہو گی۔

اس کورس میں روزہ،تراویح،اعتکاف نیز استقبال رمضان ،لیلۃ القدر کیسے پائیں جیسی اہم ترین معلومات اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔

داخلہ کی خواہش مند اسلامی بہنیں اپنےملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمالیں۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”درود شریف کی برکتیں“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 5 ہزار 2 سو 93 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”درود شریف کی برکتیں“ پڑھنے /سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”آمدِ رمضان“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان کی برکتیں لوٹنے کا ذہن دیا اور رمضان میں اچھے اچھے اعمال کے ساتھ دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں بھی حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  اٹلی کی ڈویژن میلان (Milan ) کے علاقے بوستو ارسیزیو(Busto Arsizio) میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی بیان کئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیراہتمام مارچ 2021ءکے آخری ہفتے  میں اٹلی کی ڈویژن میلان میں دو مقامات پر بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں گلراتے (Gallarate ) اور کاراتے( Carate) شامل ہیں ۔ان اجتماعات میں50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہنوں ”فیضان نماز“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی اہمیت اور نماز کی فضیلت پر اہم نکات پیش کئےنیز اپنے شب و روز رسالہ نیک اعمال کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا ۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام مارچ 2021ء کے آخری ہفتے یورپین یونین ریجن کے ملک سویڈن ( Sweden)میں ون ڈے سیشن بنام ”فیضانِ شب برات کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ سطح پر شارٹ کورسز پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع ِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبان المعظم کی اہمیت و فضیلت، صحابہ کرام علیہم الرضوان کا انداز ، ماہ شعبان المعظم میں استقبالِ رمضان کی تیاری اور شب برات کی عظمت و فضیلت جیسی معلومات بیان کیں ۔