دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 5 اپریل 2021ءسے یورپین یونین  ریجن کے ملک ڈنمارک( Denmark )اور بیلجیم (Belgium) میں آن لائن”رمضان کیسےگزاریں کورس “ شروع ہو رہا ہے۔ اس کی مدت 8دن ہو گی۔

اس کورس میں روزہ،تراویح،اعتکاف نیز استقبال رمضان ،لیلۃ القدر کیسے پائیں جیسی اہم ترین معلومات اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔

داخلہ کی خواہش مند اسلامی بہنیں اپنےملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمالیں۔