Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters from West London Kabinah (London Region, UK) was conducted in previous days. Division responsible Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Kabinah Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and appreciated over the outstanding performance. Furthermore, in case of conducting the weekly Ijtima’at, she explained the crucial points of the Ijtima’at and gave solutions to the problems also. Moreover, she described the method of filling up the form.


Under the supervision of Maktaba-tul-Madina, a contribution is being made in different countries to the cost of distributing the Holy Quran in Pakistan, India and Bangladesh.

In this connection, the contribution to the cost of 3743 units of the Holy Quran has been made as of now in West Yorkshire and South and West Yorkshire Kabinah, Bradford Region.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in South and West Yorkshire Kabinah (Bradford Region) via Skype in previous days. 3 Division Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Nigran Islamic sister (South and West Yorkshire Kabinah) analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and gave them the mindset of submitting the performance on time. Furthermore, she gave the points on improving the weekly booklet Kaarkardagi.


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 18 مئی 2021 ء کو عالمی مجلس بین الاقوامی امور کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے،کینیڈا،یورپین یونین،ہند،ساؤتھ افریقہ،تنزانیہ،کوریا اور ایران کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

عالمی مجلس بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیزماہنامہ فیضان مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے ، دینی کاموں کو مزید بڑھا نے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی 2021ء  کے دوسرے ہفتے اسپین کے ڈویژن بادالونا کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں آرتیگاس (Artigues)، لا سالوت (La Salut)، سانت کرست (Sant Crist)، سانتا کلوما (Snata Coloma) اور بیسوسمار (BesosMar) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 161 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”علمِ دین کے فضائل“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب بھی دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے  شہر مونٹریال میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے” حیا “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوشرعی پردہ کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈاکےشہر برامپٹن میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی کی ڈویژن میلان  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں   یورپ کے ملک سویڈن (Sweden)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مئی2021ء کے دوسرے ہفتے  ناروے (Norway) میں مقامی زبان نارویجن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 27اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مئی2021ء کے دوسرے ہفتے ناروے (Norway ) میں 4 مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں حا گیرود(Haugerud)،شیسمو کھوشے(Skedsmokorset)فیورست(Furuset), گرورد (Grorud)وغیرہ علاقے شامل ہیں، ان اجتماعات میں کم و بیش 48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے  شہر مونٹریال میں مقامی زبان میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”سیرتِ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوشوال المکرم کے نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔