دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے  شہر مونٹریال میں مقامی زبان میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”سیرتِ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ “ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوشوال المکرم کے نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔