11 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی مجلس بین
الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 18 مئی 2021 ء کو عالمی
مجلس بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے،کینیڈا،یورپین یونین،ہند،ساؤتھ افریقہ،تنزانیہ،کوریا
اور ایران کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
عالمی مجلس بین الاقوامی امور کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیزماہنامہ فیضان مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے ، دینی کاموں کو
مزید بڑھا نے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔