.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن ملتان شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی
حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی
ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ
پاکستان)
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ مظفر گڑھ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ
حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن ملتان شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی
حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی
ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ
پاکستان)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت24مارچ 2021ء کو مدرسۃ المدینہ دربار باطن شہید بستی ملوک میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن ملتان شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی
حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی
ذہن سازی کی اورEss App کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش
کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی،
مجلس اجارہ پاکستان)
ذمہ داران کی ڈھرکی میں سجادہ نشین پیر میاں عبد الخالق
قادری صاحب اور دیگر علمائے کرام سے ملاقاتیں
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ بالعلماء کے ذمہ
داران نے سندھ کے شہر ڈھرکی میں درگاہ عالیہ قادریہ بھر چونڈی شریف کے سجادہ نشین
پیر طریقت پیر میاں عبد الخالق قادری صاحب اور تنظیم المدارس کے سالانہ امتحان
لینے کے لئے آئے ہوئے علمائے کرام سے ملاقات کی۔
شعبہ رابطہ بالعلماء کے ذمہ منظور احمد سعیدی
مدنی نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔
دعوت اسلامی کی جانب سے علمائے کرام کو المدینۃ العلمیہ کی کتاب” ملفوظات امیر اہل سنت“، ماہنامہ فیضان مدینہ، امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا رسالہ ”ہر صحابی
نبی نبی جنتی جنتی“ اور المدینۃ العلمیہ کی درسی کتب کی فہرست تحفے میں پیش کی۔
.jpeg)
پچھلے دنوں مولانا محمد عامر فیاض صاحب اور
مولانا محمد بلال سعیدی صاحب نے مدنی مرکز فیضان مدینہ بستی ملوک کا دورہ کیا جہاں
انہوں نے جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کے تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
علمائے کرام کو دعوت اسلامی کے دیگر شعبہ جات کا
تعارف پیش کیا گیا جس پر انہوں نے دعوت
اسلامی کے دینی کاموں کو سراہا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تحریراً اپنے تاثرات
دیئے۔
دعوت اسلامی کی جانب سے علمائے کرام کو مکتبۃ
المدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش کی گئیں۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں زون ساؤتھ 1 اور 2 میں آن لائن مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون تا کابینہ شعبہ مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو اسکولوں کی ٹیچرز کو دعوتِ اسلامی سے وابستہ
کرنے،اداروں میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ رکھوانے،فیضان آن لائن اکیڈمی میں داخلہ
دلوانے اور شخصیات کو شارٹ کورسز کروانے
کےاہداف دیئے ۔مزید کارکردگی کو بہتر
بنانے کےحوالےسےنکات فراہم کئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت نیو کراچی کابینہ اور بلدیہ کابینہ میں اجتماعات کاانعقاد

اسلامی بہنوں کا شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ اور بلدیہ
کابینہ میں اجتماعات کاانعقادہوا جن میں کم و بیش 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ’’اسلاف کی سیرت اور نیت ‘‘کےموضوعات
پر بیان کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا اور ہر
ماہ اصلاح اعمال ذمہ دار کو جمع کروانے
کاترغیب دلائی نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر
ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی
میمن گوٹھ کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں میمن گوٹھ کی ذمہ دار کے ساتھ ساتھ ٹیچرز اور
اہل ثروت اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
علاقائی
دورہ کی زون ذمہ داراسلامی بہن نے ’’صدقے
کے فضائل ‘‘کےموضوع پر بیان کرتےہوئےاسلامی
بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے اوراپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کودینے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔
فیصل آباد ریجن مکتبہ المدینہ للبنات کی ماہ
فروری 2021ء کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے
زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ فروری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے
شعبہ مکتبہ المدینہ للبنات کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
انفرادی کوشش کے ذریعے ماہنامہ فیضان مدینہ کی
بکنگ کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 221
سابقہ ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 230
ہفتہ وار اجتماع میں لگنے بستوں کی تعداد: 580
مدرسۃالمدینہ بالغات میں لگائے گئے بستوں کی
تعداد: 103
ماہانہ مدنی حلقہ میں لگنے والے بستوں کی تعداد:
32
پرائیویٹ مکتبۃ المدینہ سے آرڈر کروانے کی تعداد
: 65
ہوم ڈلیوری سے آرڈر کروانے کی تعداد: 38
فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ڈویژن پاکپتن اور
فرید کوٹ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ڈویژن پاکپتن اور
فرید کوٹ کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں زون نگران، کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
رکن زون شعبہ تعلیم ذمہ داراسلامی بہن نے شعبہ کے مدنی پھول سمجھائےاور شعبہ کے دینی
کام کرنے کا طریقہ کار بتایا نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا اور
اجتماع پاک میں شرکت کرنےمدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔
پاکپتن زون کی ڈویژن پاکپتن اور فرید کوٹ کابینہ
میں مدنی مشورےکاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ڈویژن پاکپتن اور فرید کوٹ
کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں فرید کوٹ کابینہ کی ذیلی سطح تک اور
پاکپتن ڈویژن کی ڈویژن سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ اصلاحِ اعمال کی رکن زون شعبہ اصلاح اعمال
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے وقت
پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا۔شعبے کے مدنی پھول سمجھائے نیک اعمال کے رسائل
تقسیم کرنےاور وصول کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بہتر
بنانے کے لئے نکات فراہم کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔

دعوت ِاسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد
ریجن پاکپتن زون کی فرید کوٹ کابینہ اور پاکپتن کابینہ میں
مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون نگران ،کابینہ
تا ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو سالانہ ڈونیشن جمع کرنےکی ترغیب دلائی اور ڈونیشن کے نکات جمع
کرنےکےحوالےسےمدنی پھول فراہم کئےاور کابینہ تاذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو مدنی عطیات جمع کرنےکےحوالے سےا ہداف دیئےجس پر
اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔