21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آج رات فیضان مدینہ حیدر آباد میں ہونے والے ہفتہ واراجتماع میں
مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Wed, 31 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم اپریل2021ءبعد
نماز عشاء مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی
ٹاؤن حیدر آباد میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس ہفتہ وار
اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان
فرمائیں گے۔
تمام عاشقان رسول سے اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے
کی درخواست ہے۔
واضح رہے کہ فیضان مدینہ حیدر آباد میں عشاء کی
نماز 8:45 پر ادا کی جائیگی۔