19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن
کے لیہ زون کی بھکر کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن نگران ،کابینہ نگران ، ریجن فنانس ذمہ دار اور کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاک سطح ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کوشعبے کےحوالےسےنکات بیان کئے اور شعبے کے کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو ذہن دیا نیزاسلامی
بہنوں کو ای رسید استعمال کرنے ڈونیشن جمع کرنے اور شرعی احتیاطی ٹیسٹ دینےکے
حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔