دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری یکم اپریل 2021ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے۔

دورے کا شیڈول:

٭صبح 10:30 سے 12:00 پردے میں موجود اسلامی بہنوں کے اجتماع میں سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے ٭12:00 سے 1:30 دورۃ الحدیث شریف کے طلباء میں بیان ٭ظہر تا مغرب شخصیات سے ملاقات ٭بعد نماز مغرب ہفتہ وار اجتماع میں بیان ٭ہفتہ وار اجتماع کے بعد رکن شوریٰ گوجرانوالہ سینٹرل کے تمام اراکین کابینہ، ڈویژن مشاورت، ڈویژن نگران، علاقہ نگران اور علاقہ مشاورت کا مدنی مشورہ کریں گے۔