تفصیل

تھیلیسیمیا اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 7اپریل 2021ء کو میلسی بلڈ بینک اینڈ تھیلیسیملیا سینٹر نشتر میڈیکل اسٹور، اسٹریٹ میلسی میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں عاشقان رسول صبح 9:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک اپنا بلڈ ڈونیٹ کرسکیں گے۔

تمام عاشقان رسول سے درخواست کی جاتی ہے کہ امت محمدیہ سے ہمدردی کرتے ہوئے اس بلڈ کیمپ میں اپناخون کا عطیہ پیش کریں۔

مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں:

٭اظہر عطاری: 03337847842 ٭ذوالفقار عطاری:03007723863٭شیراز عطاری: 03030350828