اپنے نفس کا محاسبہ کرنے کی ضرورت اور اہمیت اور اکابرین رحمھم اللہ کے
واقعات پر مشتمل تالیف
فکرِ مدینہ
مع
41 حکایاتِ
عطارِیَّہ
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً
ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام
٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام
منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات،
احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک
ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی
’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پورے کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے
شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ
164صفحات پر مشتمل یہ کتاب2014 ء سے اب تک4 مختلف ایڈیشنز
میں تقریباً15 ہزار500کی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

آج مورخہ 29 مارچ2021ء کو دعوت اسلا می کے عالمی
مدنی مرکز فیضان کراچی میں 15 شعبان المعظم کی نسبت سے”اجتماع شبِ براءت“ کا
انعقاد کیا جائیگا ۔ اجتماع کا آغاز عصر کی نماز کے بعد سے ہوگا جس
میں عاشقانِ رسول نفلی اعتکاف کرتے ہوئے مناجاتِ
افطار میں شرکت کریں گے۔ بعدِ مغرب چھ نوافل، تلاوت سورۂ یٰس شریف اور دعائے نصف شعبان کا سلسلہ ہوگا جبکہ بعد نمازِ عشاء نعت
خوانی و بیان اور
مدنی مذاکرے کا اہتمام ہوگا۔
اجتماع شب براءت کا تفصیلی شیڈول:
٭بعد نماز عصر : نفلی اعتکاف، رقت انگیز دعا
٭بعد نماز مغرب:6 نوافل، تلاوت سورہ یٰس شریف،
دعائے نصف شعبان، بعد نوافل لنگر رضویہ
٭بعد نماز عشاء: بیان، مدنی مذاکرہ، نعتیں، لنگر
رضویہ (سحری)
تمام عاشقان رسول سے اس پُر نور محفل میں شرکت
کرنے کی درخواست ہے۔
واضح رہے کہ یہ اجتماع مدنی چینل پر بھی براہ راست نشر کیا جائیگا۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے
تحت 26 مارچ 2021ء کو راولپنڈی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم
کے ناظمین نے شرکت کی۔
مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے ریجن ذمہ دار محمد
غضنفر عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور تعلیمی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کے حوالے
سے مدنی پھول دیتے ہوئے نیو مدارس کھولنے اور رمضان عطیات جمع کرنے کاذہن دیا۔ (رپورٹ: شعیب اشرف نقشبندی، ناظم مدرسۃ المدینہ
شارٹ ٹائم پنڈی گھیب)

دعوت اسلامی کے تحت 24 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز
فیضان مدینہ لاڑکانہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لاڑکانہ کے اراکین زون، اراکین
کابینہ، ڈویژن اور علاقائی نگران نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن قاری ایاز عطاری نے شرکا
کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور ایک ماہ کے اعتکاف کے حوالے سے اہداف دیئے۔
مدنی مشور ے میں ذمہ داران کو پریزنٹیشن کے
ذریعے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا گیا اور حیدر آباد ریجن کے چند
شعبہ جات کی کارکردگی و اخراجات سے آگاہ کیا۔ آخر میں مدنی عطیات کے حوالے سے دیئے
گئے ہدف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا اور اسلامی بھائیوں میں تنظیمی ذمہ داریاں بھی
تقسیم ہوئیں ۔ (رپورٹ: محمد عمیر
رضا عطاری، دفتر ذمہ دار حیدرآباد ریجن)
.jpg)
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈیرہ اللہ یار میں 23 مارچ 2021ء کو مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈیرہ اللہ یار میں قائم مدرسۃ
المدینہ کے ناظمین اور مدرسین نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن قاری ایاز عطاری نے
ناظمین اور مدرسین کو دوران تعلیم آنے والے مسائل کو سنا اور ہاتھوں ہاتھ اس کو حل
کئے۔ رکن شوریٰ نے شرکا کو مدنی عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا اور دیگر دینی کاموں پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
(رپورٹ: محمد عمیر رضا عطاری، دفتر
ذمہ دار حیدرآباد ریجن)
.jpg)
دعوت اسلامی کے تحت 23 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز
فیضان مدینہ ڈیرہ اللہ یار میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ اللہ یار کے اراکین زون، اراکین کابینہ، ڈویژن اور
علاقائی نگران نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن قاری ایاز عطاری نے شرکا
کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور ایک ماہ کے اعتکاف کے حوالے سے اہداف دیئے۔
مدنی مشور ے میں ذمہ داران کو پریزنٹیشن کے
ذریعے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا گیا اور حیدر آباد ریجن کے چند
شعبہ جات کی کارکردگی و اخراجات سے آگاہ کیا۔ آخر میں مدنی عطیات کے حوالے سے دیئے
گئے ہدف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا اور اسلامی بھائیوں میں تنظیمی ذمہ داریاں بھی
تقسیم ہوئیں ۔ (رپورٹ: محمد عمیر
رضا عطاری، دفتر ذمہ دار حیدرآباد ریجن)
رکن شوریٰ قاری ایاز عطاری کی سید دانش عطاری اور حافظ
غلام محمد عطاری سے تعزیت

پچھلے دنوں شعبہ مدنی عطیات بکس حیدر آباد ریجن
کے ذمہ دار سید محمد دانش عطاری کے والد سید محمد شوکت اور مبلغ دعوت اسلامی
تنزانیہ حافظ غلام محمدعطاری کے بھائی محمد یاسین رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔
اسی سلسلے میں رکن شوریٰ قاری ایاز عطاری 21
مارچ 2021ء ان
کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔
رکن شوریٰ نے ایصالِ ثواب کے حوالے سے مدنی پھول
بیان کیا اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے
لئے فاتحہ خوانی کی۔(رپورٹ: محمد
عمیر رضا عطاری، دفتر ذمہ دار حیدرآباد ریجن)

دعوت اسلامی کے تحت 21 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ گلشن مدینہ نواب شاہ زون میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں نواب شاہ زون کے اراکین زون، اراکین کابینہ، ڈویژن اور علاقائی نگران نے
شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن قاری ایاز عطاری نے شرکا
کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور ایک ماہ کے اعتکاف کے حوالے سے اہداف دیئے۔
مدنی مشور ے میں ذمہ داران کو پریزنٹیشن کے
ذریعے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا گیا اور حیدر آباد ریجن کے چند
شعبہ جات کی کارکردگی و اخراجات سے آگاہ کیا۔ آخر میں مدنی عطیات کے حوالے سے دیئے
گئے ہدف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔ (رپورٹ: محمد عمیر رضا عطاری، دفتر ذمہ دار حیدرآباد ریجن)
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ بدین سندھ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات،
طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے
نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
.jpg)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کھاریاں میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ
حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات،
طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے
نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو جامعۃ المدینہ سلمان پارس جہلم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ
حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات،
طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے
نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز مدرسۃ المدینہ جہلم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ