اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام ٹیسٹ کی سہ ماہی کارکردگی تین ماہ اگست ، ستمبر اور اکتوبر2020ءکی پیش کی گئی ہے جن  کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

کراچی ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 57ٹیسٹ ہوئے اور 57ہی اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

حیدر آباد ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 57اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

ملتان ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 57اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

فیصل آباد ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 72اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

لاہور ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 55ٹیسٹ ہوئے اور 02اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

اسلام آباد ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سےاس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 55اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام ماہ اکتوبر 2020ءکی کارکردگی کے مطابق قاعدہ ناظرہ کورس اور مُدرِسہ کورسز ہورہے ہیں جن میں 687 طالبات کورسز کر رہی ہیں اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات میں ماہ اکتوبر 2020ء کی کارکردگی کے مطابق 820 مدارس المدینہ للبنات کام کر رہے ہیں جہاں 44ہزار843 طالبات قراٰن و سنت کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ادارتی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!5ہزار17اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور3ہزار794 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ2ہزار981اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ادارتی شعبہ جامعات المدینہ للبنات میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!2ہزار692اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار275 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ1ہزار248اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ادارتی شعبہ دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!406اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور362اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ319اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!393اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور503اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!2ہزار17 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار674اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ453اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!2ہزار542 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار670اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ528اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!518 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور423اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ258اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار 245 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور884اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ47 اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کوفیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار 246 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار50 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 307 اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں۔مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔

گزشتہ ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”اچھی نیت کی برکت“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں سینٹرل افریقہ ریجن کی کم و بیش246اسلامی بہنوں نے رسالہ”اچھی نیت کی برکت“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔