20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن ویلکم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت
دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شارٹ
کورسز ، مدنی کام اور اس کے علاوہ کفن دفن ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی نیز مدنی
کاموں میں مزید بہتری لانے کے اہداف دئیے گئے۔