دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 نومبر 2020ء کو  یوکےاسکاٹ لینڈ(Scotland)ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن شعبہ اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسکاٹ لینڈ ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں نیز شعبہ جات کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔