20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا کیپ
ٹاؤن کابینہ نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 24 Nov , 2020
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں
ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن
کا کیپ ٹاؤن کابینہ نگران اسلامی
بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن نے ان
کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے
ترغیب دلائی۔