20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے تمام
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا
Tue, 24 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن
نگران اسلامی بہن نے تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس
میں ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن
نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور یہ ذہن دیا کہ ٹیلی تھون کلیکشن میں
مزید اور اسلامی بہنوں کو شامل کریں تاکہ کلیکشن کا کام بڑھے۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے اہم نکات مشورہ میں
شامل کئے جس میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
رسالہ کی کارکردگی بڑھانے ، مدرسۃ المدینہ
بالغات ہر کابینہ میں شروع کرنے کا ذہن دیا۔