پچھلے چند دنوں سے بنت
ابو بکر بیمار ہیں
امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان
سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے
کام لینے کی ترغیب دلائے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت
نے ا نہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے
پچھلے چند دنوں سے سید مشتاق احمد بیمار ہیں
امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان
سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے
کام لینے کی ترغیب دلائے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت
نے ا نہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں جمیلہ
بی بی شوگر اور دل کے امراض کے سبب انتقال کرگئیں
انتقال کی خبر
ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مرحومہ کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت
نے مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی
قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب بھی دلائی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے
بٹن پر کلک کیجئے

سید شاہد
ممتاز عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی
امیر اہل سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے سید
شاہد ممتاز عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی
منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی
کی نسبت سے ”اسود“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے
بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔

پچھلے چند
دنوں سے عبدالحمید بیمار ہیں
امیر اہلِ سنت
نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں
کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر
اہلِ سنت نے ا نہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے
بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند
دنوں سے عبداللطیف بیمار ہیں

دنوں سے سفیر حسین عطاری بیمار ہیں

دنوں سے بنت اسلم بیمار ہیں

دنوں سے بنت عبد الرزاق بیمار ہیں

.jpg)
پچھلے چند
دنوں سے خالد ہارون بیمار ہیں
امیر اہلِ سنت
نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں
کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر
اہلِ سنت نے ا نہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے
بٹن پر کلک کیجئے
وفاقی اور سندھ کابینہ کے یوتھ پارلیمنٹ کے 13 رکنی وفد کی
مولانا عمران عطاری سے ملاقات

وفاقی اور سندھ کابینہ کے یوتھ پارلیمنٹ کے 13
رکنی وفد نے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سے عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات کے موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد
اطہر عطاری اور مجلس پروفیشنلز کے ذمہ داران سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے۔
وفد نے نگران شوریٰ کو اپنا تعارف کروایا جس پر
نگران شوریٰ نے انہیں فیضان مدینہ کی تشریف آوری پر خو ش آمدید کہا۔ ا س موقع پر
نگران شوریٰ نے انہیں ہر نیک و جائز کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کے حوالے سے
مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں سوتے وقت بھی یہ نیت کرنا چاہیئے کہ عبادت میں قوت حاصل کرنے کے لئے سورہا ہوں۔
نگران شوریٰ نے مزید کہا کہ ہر کام اللہ کی
رضا کے لئے کیا جائے یہاں تک کہ اگر کسی سے ملاقات بھی کریں تو اللہ کی رضا کے لئے ملاقات کریں۔
یوتھ پارلیمنٹ کے وفد دعوت اسلامی کے اقدام کو خوب
سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جوہر ٹاؤن لاہور میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ
میں لاہور ریجن کے زون اور کابینہ ذمہ داران کا سنتوں بھرا
اجتماع ہوا جس میں لاہور شمالی و
جنوبی زون، گوجرانوالہ زون، پشاور زون، ہزارہ زون، ڈیرہ اسماعیل خان زون، حافظ
آباد زون اور دیگر زون کے علاوہ کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور 12 دینی کاموں ، ہر مسجد کی تین رکنی مشاورت کو پایہ ٔ
تکمیل پہچانے کے لئے شرکا کی رہنمائی کی۔
نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد
عطاری نے بھی بذریعہ ویڈیو لنک ان ذمہ داران کی رہنمائی کی جس پر ذمہ داران نے
دینی کاموں کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر
رکن شوریٰ حاجی بغداد عطاری بھی موجود تھے۔