22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کورنگی ساڑھے3 میں کابینہ نگران اسلامی بہن کا
مشاورتوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
Sun, 13 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 دسمبر 2020 ء کو
کراچی کورنگی ساڑھے3 میں کابینہ نگران
اسلامی بہن کا مشاورتوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش40 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےعدل و انصاف کے متعلق
نکات دئیے نیز دین کا کام بہتر انداز میں کرنے اور تقرریاں کرنے کا ذہن دیا۔ نگران
و مشاورتوں کی آپس میں ذہنی ہم آہنگی کس طرح کریں اور ذمہ داراسلامی بہنوں سے ان کی
صلاحیتوں اور دلچسپی کے مطابق کام لینے کے حوالے سے تربيت کی۔