اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 30 نومبر کو کراچی ریجن کے کابینہ صدر کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں تقریباً 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس کفن دفن کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا اور کچھ اسلامی بہنیں ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہوئیں مزید نے اچھی نیتیں بھی کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن کے کابینہ رنچھولائن میں ڈویژن شومارکیٹ کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن کابینہ سطح نے تربیت کرتے ہوئے غسل ِمیت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا 3 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ اور 5 اسلامی بہنوں نے اس شعبہ میں کام کرنے کی نیت کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کے کابینہ  صدر اور سائٹ ایریا ، زون ساؤتھ سینٹرل کی اسلامی بہنوں کا کفن دفن تربیتی اجتماع ہوا جس میں 58 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح مجلس کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کر تے ہوئے غسلِ میت و کفن دینے کا درست طریقہ سکھایا۔ آخر میں اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں ۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن مشاورت ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے گڈاپ زون کی کابینہ اطراف گڈاپ ( شاہ مرید) میں مدنی مشورہ لیا جس میں ذیلی تا زون سطح ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس وقت پر کھولنے، کارکردگی درست انداز میں دینے، گھریلو صدقہ بکس کا آرڈر دینے کی ترغیب دلائی مزید رجسٹریشن کرنے کا طریقہ بھی سمجھایا اور ہر منسلک اسلامی بہن کے گھر میں صدقہ بکس رکھوانے کا ہدف بھی دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 30 نومبر کو کراچی عزیز آباد میں مخیر اسلامی بہن کے گھر پر محفل نعت منعقد ہوئی  جس میں کم و بیش 100 شخصیات اور مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور دورانِ بیان دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، نیکی کی دعوت دینے، فیضان نماز کورس کرنے و نماز پڑھنے کا ذہن دیاجس پر شرکا نے اچھی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 30 نومبر 2020 کو اورنگی کابینہ میں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے  مشاورتوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں شخصیات میں مدنی کام کرنے کے طریقے بتاکر مزید مدنی کام میں بہتری کی ترغیب دلائی نیز ریجن مشاورت نےAIPECT INSTITUTEکی آنر اسلامی بہن سے ملاقات کی، انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا، مزید مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا جس پر وہاں کی آنر اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کی نیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  نیو کراچی کے ڈویژن ناگن چورنگی اور سیکٹر 8 میں اصلاحِ اعمال اجتماع ہوا کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال پر بیان کرتے ہوئے قرآن و حدیث و اقوال آئمہ کی روشنی میں جائزہ کی اہمیت بیان کی نیز بہتان اور چغلی کی مذمت بتاتے ہوئے ان سے بچنے کا ذہن دیا مزید اپنے اعمال کی اصلاح کے لئے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور یومِ قفل مدینہ منانے کا بھی کہا جس پر شرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام یکم دسمبر 2020 بروز منگل  شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی بڑابورڈ ڈویژن میں ناظرہ قرآن کورس کا جائزہ کیا نیز چند طالبات کا ٹیسٹ بھی لیا۔

شرکائے کورس کو ناظرہ میں کامیاب ہونے کے بعد مدرستہ المدینہ بالغات میں تدریس کا ذہن دیا۔ٹیلی تھون عطیات کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔ مزید ہر طالبہ کو اپنے گھر ڈونیشن بکس رکھنے کا بھی ہدف دیا جس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےکراچی ایسٹ زون میں لیاقت آباد کابینہ میں مدنی مشورہ لیاجس میں زون تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں اور مدرسات(ٹیچرز) نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں انھیں شعبے کے اپڈیٹ نکات سمجھائے۔ٹیلی تھون عطیات کی کارکردگی وقت پر جمع کروانے، ہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا نیز زون و کابینہ کے مدارس کا جائزہ وتفتیش کرنےکے حوالے سے تفہیم کی نیز نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے گئے۔ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا ہاتھوں ہاتھ اظہار پیش کیا ۔


پچھلے دنوں مختاراحمد کی والدہ فالج کے سبب  رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومہ کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے


پچھلے دنوں حاجی محمد مندور  کرونا وائرس کے مرض میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے


پچھلے چند دنوں سے سلیم عطاری    بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے ا نہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے