29 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 10 اکتوبر 2025ء کو ذمہ دار اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کا جائزہ
لینے کے لئے ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کینبرا اور شعبہ مشاورت کی
ذمہ دار اسلامی بہنیں بالخصوص شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کی ملک مشاورت اسلامی بہن شریک ہوئیں۔
مدنی
مشورے کی ابتدا میں ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال ایپلیکیشن کے ذریعے روزانہ
اپنے اعمال کا جائزہ لینے، آڈیو اور ویڈیو کے ذریعے مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے کی
ترغیب دلائی۔