پاکستان
بھر کی اسلامی بہنوں کے ماہانہ 8 دینی کاموں کی کارکردگی ستمبر 2025ء
دعوتِ
اسلامی ملک و بیرونِ ملک کے لوگوں کی
اصلاح کرنے، انہیں دینِ اسلام کی تعلیمات سکھانے اور انہیں پنج وقتہ نماز کا پابند
بنانے والی عالمی سطح کی دینی تحریک ہے ۔
معلومات
کے مطابق ستمبر 2025ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان بھر کی اسلامی بہنوں کے
درمیان مختلف دینی کام ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
٭روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25 ہزار 378 (
25, 378)۔
٭روزانہ
امیرِ اہلِ سنت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:1 لاکھ 29 ہزار 284 (1, 29, 284)۔
٭اسلامی
بہنوں کے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:14 ہزار 796 (
14, 796)۔
٭ان
مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 19 ہزار 476 (
1, 19, 476)۔
٭اسلامی
بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:11 ہزار 518 ( 11, 518)۔
٭ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 33 ہزار 785 (
4, 33, 785)۔
٭علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:30 ہزار 819 (30, 819)۔
٭ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ 46 ہزار 317 (7, 46, 317)۔
٭اسلامی
بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:1 لاکھ 15 ہزار 536 (
1, 15, 536)۔
٭اسلامی
بہنوں میں ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:10 ہزار 386 (10, 346)۔
Dawateislami