29 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ممالک میں ہونے والے دینی کاموں کا
جائزہ لینے کے لئے 9 اکتوبر 2025ء کو بلیک ٹاؤن اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا۔
اس
موقع پر ذمہ دار اسلامی بہن نے کاؤنسل میں ہونے والے دینی کاموں اور سنتوں بھرے
اجتماعات میں مزید بہتری لانے کے متعلق گفتگو کی بالخصوص علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔علاوہ
ازیں ذمہ دار اسلامی بہن نے سابقہ ماہ ربیع الاول میں ہونے والے محافل نعت کے حوالے سے مشاورت کی۔