اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  یوکے کے شہر گلاسگو (Glasgow)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے شہر والتھم سٹو( Walthamstow) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام یوکے ویسٹ لندن کے علاقے ہنسلو ( Hounslow)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنو ں کو اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر ایسٹ ہام(East Ham) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یوکےبرمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم(North Birmingham) ڈویژن میں کورس بنام ”جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟، کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چائیے؟،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں نیز سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 14 نومبر2020ءکو  یوکے برمنگھم ریجن کونٹری(Coventry) ڈویژن میں کورس بنام ”جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟، کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چائیے؟،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں نیز سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے کے شہر ساؤتھ برمنگھم( South Birmingham ) ڈویژن کے تین علاقوں میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 155 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مسکرانا صدقہ ہے، مسکرانا ہمارے پیارے آقاﷺ کی سنت مبارکہ ہے، مسکراہٹ بہت سے مسائل حل کر دیتی ہے، نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 11 نومبر  2020ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک جرمنی( Germany) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کے نکات سمجھائےنیز ٹیلی تھون کے لئے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون شجاع آباد کابینہ میلسی ڈویژن جہانیاں میں زون نگران  اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع میں شرکت کی جس میں شخصیات نے دعوت اسلامی کےجامعات و مدارس المدینہ کے جملہ اخراجات کے لیے بھرپور رقم دینے کی نیت کی مزید ایک شخصیت اسلامی بہن نے دس یونٹ دئیے۔

لاہور ریجن گوجرانوالہ زون میں دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کا شعبہ دارالسنہ کے اسلامی بھائیوں نے 13نومبر 2020ء کو نماز تہجد ادا کی۔ نماز تہجد کے بعد مدنی حلقے میں درس بیان کا سلسلہ ہوا۔ نمازوں میں سورہ ملک کی تلاوت کی گئی اور اسلامی بھائیوں نے مدرسۃ المدینہ بالغان  میں درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے سعادت حاصل کی۔اسلامی بھائیوں نے 15 نومبر 2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے بھی کوششیں کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ،  صوبہ پنجاب ، ملتان زون کی کابینہ خانیوال کی ڈویژن سرائے سدھو میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ محفل میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر 34 سے زائد یونٹ جمع ہوئے ۔ آخر میں 2000 کے رسائل بھی تقسیم کئے۔

ناظم آباد کابینہ ڈویژن واٹر پمپ کی جامع مسجد غوثیہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا۔اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی سید لقمان عطاری بھی موجود تھے۔

اجتماع کے بعد مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظم آباد کے تمام اراکین کابینہ نے شرکت کی۔ مدنی مشورے رکن شوریٰ حاجی سید لقمان عطاری نے تمام اراکین کابینہ کو مختلف مدنی پھول دیئے اور فیضان عشق رسول مساجد بنانے کی ترغیب دلائی۔