Under the Kafan Dafan Majlis for Islamic sisters, a Kafan Dafan Tarbiyyati Ijtima was held in Paral·lel city of the country in European Union Region, Spain, in which approximately 33 Islamic sisters participated.

A Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan, gave a briefing on the method of bathing the deceased during the Tarbiyyati Ijtima and provided information regarding funeral rites. Moreover, she motivated the Islamic sisters to take the test and carry out Madani activities.


A 3-day Zikr -e-Shahadat Ijtima was held under Dawat-e-Islami via Skype in two areas of Spain’s Barcelona Division, Santa Coloma and La Salut, in which numerous Islamic sisters participated.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the topics, ‘Imam Husain’s رضی اللہ عنہ worship’ and ‘The Tragedy of Karbala’. Moreover, good deeds to do on 10th Muharram-ul-Haram were also explained to the Islamic sisters.


Just like every year, this year too, Zikr-e-Shahadat Ijtima’at were held for three days under Dawat-e-Islami during the weekly Sunnah-inspired Ijtima’at of Islamic sisters in Muharram-ul-Haram, 1442 Hijri to instill the love of the martyrs of Karbala in the hearts of the Islamic sisters and to provide authentic information regarding the martyrdom of Imam Husain رضی اللہ عنہ , in various areas of London, U.K including Hackney, Chingford, Ilford, East Ham, Tooting and Sudbury. During the Ijtima’at, the Muballighaat Islamic sisters delivered Bayanat on the topics, ‘Imam Husain’s Worship’, ‘The Benevolent Ways of the People of Karbala’, and ‘Yazeed’s Evil Character’. Moreover, a few good deeds to do on 9th and 10th Muharram were stated to the participating Islamic sisters and encouragement was given to observe a voluntary fast to present reward to the martyrs of Karbala. 140 Islamic sisters in total had the privilege to attend these Ijtima’at.


Under Majlis-e-Kafan Dafan for Islamic sisters, a ‘Kafan Dafan Course’ was held in Central Birmingham, U.K, which was attended by 20 Islamic sisters.

A Muballigha of Dawat-e-Islami explained the discussion on the time of death, the method of bathing and shrouding the deceased and rulings of used water. Moreover, she motivated the Islamic sisters to get training for bathing and shrouding the deceased so that they are able to do so according to the principles of Shariah when needed.


An online Madani Halqah was recently held under Dawat-e-Islami in Oldham Division, Manchester Region, in which 19 Islamic sisters participated.

A Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan and described the importance of Madani Muzakarah to the Islamic sisters attending the Madani Halqah. Moreover, she motivated them to regularly watch the live weekly Madani Muzakarah and remain associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami.


علمِ دین کی شمع سے قلوب کو منور کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کو ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاوں سے بھی نوازتے ہیں۔

اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ” اچھی بُری صحبت“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاوں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا ربَّ المصطفٰے! جو کوئی17 صفحات کا رسالہ ” اچھی بُری صحبت“ پڑھ یا سن لےاس کو اپنےپسندیدہ بندوں کی صحبت نصیب فرما، اور اس کی بے حساب مغفرت کر۔اٰمِیْن

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

Audio Book


انبیاء علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے افضل جماعت صحابہ کرام علیہمُ الرِّضوان کی ہے۔ دینِ اسلام کے لئے صحابہ کرام کی خدمات ان گنت اور ناقابلِ فراموش ہیں۔

ان صحابہ کرام کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے آج رات9:00 بجے مدنی مذاکرے سے قبل براہِ راست مدنی چینل پر مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی ”فضائلِ صحابہ“ پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ترجمان دعوتِ اسلامی مولانا عبدالحبیب عطاری نے تمام عاشقان رسول سے اپیل کی ہے کہ وہ اس اجتماع میں ضرور بالضرور شرکت کریں اور اپنے رفقاء کو بھی اس کی دعوت دیں۔


پچھلے دنوں لاہور پریس کلب میں دعوت اسلامی کی شجر کاری مہم کے تحت مختلف پھل اور پھول دار پودے لگائے گئے۔پودے لگانے کی تقریب میں پریس کلب لاہور کے جنرل سیکرٹری بابر ڈوگر، دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و نگران لاہور ریجن حاجی م یعفور رضا عطاری، اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے ریجن ذمہ دار عثمان عطاری  سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

پریس کلب میں لگائے گئے پودوں کا ایصال ثواب پریس کلب کے مرحومین خاص طور پر بابر ڈوگر کی والدہ مرحومہ کےلئے کیا گیا جس پر سیکرٹری پریس کلب لاہور بابر ڈوگر نے دعوت اسلامی کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دعوت اسلامی اس وقت نہ صرف دین کے کام کر رہی ہے بلکہ معاشرتی طور پر بھی لوگوں کی خدمت کر رہی ہے جس کی واضح مثال تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے مریضوں کےلئے ملک بھر میں لگنے والے بلڈ کیمپس ہیں۔

اسی طرح سرسبزوشاداب پاکستان پروگرام کے تحت ایک ارب پودے لگانے کی مہم کا آج لاہور پریس کلب میں پودے لگا کر آغاز کردیا ہے جس کےلئے یہ مبارک آباد کے مستحق ہیں اور ہم اس مہم میں دعوت اسلامی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

واضح رہے ! دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و نگران لاہور ریجن حاجی یعفور رضا عطاری نے مدنی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں موسم کی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جہاں بارش نہیں ہوتی تھی وہاں اب بہت زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں اور جہاں جنگلات تھے وہاں جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے اور دنیا کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ساری دنیا میں شجر کاری پر زور دیا جا رہا اسی ضمن میں دعوت اسلامی نے سر سبز و شاداب پاکستان مہم کا آغاز کیا اور امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے فرمان پر لاہور پریس کلب میں پودے لگا کر اس مہم کا آغاز کیا گیا ہے اور ناظرین کو بھی دعوت اسلامی کی اس مہم میں ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کی مجلس  مدنی بستہ کے تحت 02 ستمبر2020ء بروز بدھ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ فیروز والہ لاہور میں مدنی بستے کا افتتاح ہوا اس موقع پر مفتش مدنی بستہ غلام جیلانی عطاری اور علاقائی نگران سلمان عطاری بھی موجود تھے ۔

مبلغ دعوت اسلامی ناظم جامعتہ المدینہ نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔


مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ  آف دعوت اسلامی کے تحت 27 اگست 2020ء بروز جمعرات میراں حسین زنجانی کابینہ کے رکن مجلس عمران عطاری نے روزنامہ نوائے وقت کے کالم نویس عمران احمد اور چوکس میگزین کے چیف ایڈیٹر ناصر آغا سے انکے دفاتر میں ملاقاتیں کیں ۔

مبلغ دعوت اسلامی نے شخصیات کو دعوت اسلامی ویلفیئر کی خدمات سے آگاہ کیا اور مدنی مرکز فیضان مکہ مدینہ رحمن سٹی آنے کی دعوت دیتے ہوئے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ کتب تحفےمیں دیں ۔(رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی) 


دعوت اسلامی کی مجلس  مدنی بستہ کے تحت 25 اگست 2020ء بروز منگل بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبےکےنگران مجلس ڈاکٹر عبدالقیوم نیازی عطاری،ریجن ذمہ داران،زون ذمہ داران پاکستان مدنی بستہ مجلس سافٹ وئیرسپروائزر،اور مدنی بستہ آڈٹ مجلس پاکستان ذمہ دار نے شرکت کی ۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمدفاروق جیلانی عطاری نے دعوت اسلامی اور شعبے کی ترقی کے متعلق شرکا کو مدنی پھول دیتے ہوئے مدنی بستوں کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا اور ذمہ داران کی تربیت فرمائی جبکہ ذ مہ داران سے نئے مدنی بستے سجانے کےحوالے سے اہداف لئے اورنظام کی مضبوطی اور شعبے کےمسائل پر کلام کیا ۔(رپورٹ:عمرحیات عطاری آفس ذمہ دارمدنی بستہ مجلس پاکستان)


دعوت اسلامی کی مجلس  مدرسۃ المدینہ کے تحت پچھلے دنوں ایسٹ زون لیاقت آبادکابینہ شہدائےمسجد میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں ناظمین ومدرسین نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی سید شفیق الرحمان عطاری نے مدرسۃ المدینہ کی سابقہ ماہ کی کارکردگی کےساتھ تقابلی جائزہ کرتے ہوئے مدرسےکوخودکفیل کرنےکے حوالے سے طریقہ کاربیان کئے نیز اسلامی بھا ئیوں کی نمایاں کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی جس پر شرکا نے مدرسۃ المدینہ کو 100فیصدخودکفالت کرنے کی نیت کااظہارکیا ۔