12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کی مجلس  کورسز کے تحت  14 ستمبر 2020ء  بروز پیرجامع مسجد فیضان
حمزہ ڈیفنس ویو جڑانوالہ میں 3 دن کا جزوقتی معلم کورس ہوا جس میں اراکینِ
مجلس مدنی کورسز، زون ذمہ داران مدنی کورسز اورائمہ کرام سمیت شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت
اسلامی محمد طارق عطاری نگران مجلس مدنی کورسز و اعتکاف نے شرکاءِ کورس کو 12 مدنی
کاموں میں مصروف  رہنے ، ہفتہ وار اجتماع،
مدنی مذاکرہ، مدنی درس میں خود بھی  شرکت کرنے اور دیگرعاشقان رسول   کو شرکت
کروانے کے متعلق اہم نکات دیئے ۔
            Dawateislami