12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی کے ایم
سی کے آفس میں کراچی قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز سے ملاقات 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 16 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی
کی   مجلس کفن دفن کے تحت 14ستمبر 2020ء
بروز پیر کراچی کے ایم سی کے آفس میں کراچی قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز سے عزیر عطاری رکن
مجلس کفن دفن   نے  ملاقات کی ۔
 عزیر عطاری رکن مجلس کفن دفن نے کراچی قبرستان
کے ڈائریکٹر اقبال پرویز کو عوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے مجلس کفن دفن کے مدنی کام سے آگاہ کیا اور گورکن کی شرعی  تربیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کراچی کے  مختلف قبرستانوں کے انچارج کی لسٹ تیار کرنے
کے متعلق کلام کیا۔
            Dawateislami