دعوت اسلامی کی  مجلس مدنی قافلہ کے تحت 11ستمبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک فیصل آباد ڈویژن ملت روڈ اسلام نگر نیو سول لاہن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں حلقہ تا ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی محمد طاہر عطاری ریجن ذمہ دار مجلس مدنی قافلہ نے شرکا کو 1اکتوبر2020سے ایک ماہ کے روانہ ہونے والے مدنی قافلے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے ذیلی سطح تک تقرری مکمل کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے اور کہا کے نگران پاکستان انتظامی کابینہ کی طرف سے 1اکتوبرکےمدنی قافلے کا ہدف فی علاقہ ایک مدنی قافلہ شرکاء =12 ہیں

واضح رہے یہ مدنی قافلہ علم دین سیکھنے اور اصلاح امت کے جذبے کے تحت فیصل آبادریجن سے سفر کرینگے ۔(رپورٹ: محمد فیصل عطاری ڈویژن ذمہ دار مجلس مدنی قافلہ )