12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس  شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 16ستمبر 2020ء کو  بروز بدھ ریجن فیصل آباد، جھنگ زون کی چینوٹ کابینہ
کی ڈویژن بھوانہ میں ڈاکٹر اجتماع کا انعقاد ہوا  جس میں شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں،
ڈاکٹرز اور نرس اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ 
            Dawateislami