پچھلے  دنوں دھنی بخش ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال کرگئے۔

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام عطار!

گناہوں سے بچنے والے کا اعزاز

مکتبہ المدینہ کی کتاب ”آخرت کے حالات“صفحہ نمبر 155 پر کچھ اس طرح لکھا ہے حضرت موسیٰ علیہ الصلوة والسلام نے ایک شخص کوعرش کے سائے میں دیکھا تو آپ کو اس کے مرتبے پر رشک آیا اور فرمایا کہ یقینا ربِ کریم کے یہاں یہ شخص عزت والا ہے آپ کے عرض کرنے پر اللہ پاک نے آپ کو اس کا نام بتایا اور فرمایا کہ میں تمہیں اس کے عمل کے مطابق ار شاد فرماتا ہوں میں نے جو لوگوں کو نعمتیں عطا فرمائی تھیں وہ ان پر حسد نہیں کرتا تھا نہ چغلی کرتا نہ والدین کی نافرمانی کرتاتھا۔

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادر رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ ا فسوسناک خبر ملی کہ محمد عرفان، عمران اور ساجد علی کے ابو جان اور عبد اللہ سومروں کے بھائی جان دھنی بخش ہارٹ اٹیک کے سبب 12 صفر شریف 1443 سنِ ہجری بمطابق 20 ستمبر 2021 کو تقریبا 53 سال کی عمر میں انتقال فرماگئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر وہمت سے کام لینے کی تلقین کرتا ہوں۔

دعائے عطار

یا رب المصطفی جلا جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم سید یوسف شاہ صاحب کو غریقِ ر حمت فرما، اے اللہ پاک ان کو ا پنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرما، مولائے کریم ان کے تمام چھوٹے بڑے چھپے ظاہر جانے انجانے ہونے والے گناہ معاف فرما۔

یاالہ العالمین ان کی قبر جنت کا باغ بنے رحمت کے پھولوں سے ڈھکے تا حد نظر وسیع ہوجائے۔ یا اللہ پاک ان کی قبر کی گھبراہٹ وحشت اور تنگی دور ہو، یا اللہ پاک ان کی قبر کا اندھیرا دور ہو، نورِ مصطفی کا صدقہ ان کی قبر تا حشر جگمگاتی رہے۔ یا اللہ پاک مرحوم کو بے حساب بخش کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرما، یا اللہ پاک تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل مرحمت فرما۔

یا الہ العالمین میرے پاس جو کچھ ٹوٹے پھوٹے اعمال ہیں اپنے کر م کے شایان شان اجر عطا فرما۔یہ سارا ثواب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرما، بالوسیلہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم یہ سارا اجرو ثواب سید یوسف شاہ صاحب سمیت ساری امت کو عنایت فرما۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

تمام سوگوار صبر و ہمت سے کام لیں اللہ پاک کی رحمت پر نظر رکھیں اور جو مقدر میں ہوتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے جس کا وقت پورا ہوجاتا ہے ایک سیکنڈ کے لئے آگے پیچھے نہیں ہوسکتا جانے والے کےلئے بے شک خوب مغفرت کی دعائیں کیجئے، ایصالِ ثواب کیجئے، صدقہ جاریہ کے کام کیجئے۔ مگر بے صبری مت کیجئے، بے صبری کرنے سے جانے والا پلٹ کر نہیں آتا ، الٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جا تا ہے ۔ واللہ یہ بہت بڑا نقصان ہے بہت بڑی مصیبت ہے مرنا تو ایک دن سبھی کو جانا ہے ہم تھوڑی بچیں گے جو بھی دنیا میں آیا جانا ہے، دنیا بے وفا ہے کسی کے ساتھ وفا تھوڑی کرتی ہے۔

بے وفا دنیا سے مت کر اعتبار-تو اچانک موت کا ہوگا شکار

موت آکر ہی رہے گی یاد رکھ-جان جا کر ہی رہے گی یاد رکھ

امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمت میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈھائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں ۔ اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔

مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“

ہر جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ اِن شااللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو بارہ ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیے۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعرمیر میں احصہ ہی لے لیجئے، مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس پر اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لیے جنت میں موتی اور یعقوت کا گھر بنائے گا۔

پچھلے  دنوں سید یوسف شاہ صاحب رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام عطار!

گناہوں سے بچنے والے کا اعزاز

مکتبہ المدینہ کی کتاب ”آخرت کے حالات“صفحہ نمبر 155 پر کچھ اس طرح لکھا ہے حضرت موسیٰ علیہ الصلوة والسلام نے ایک شخص کوعرش کے سائے میں دیکھا تو آپ کو اس کے مرتبے پر رشک آیا اور فرمایا کہ یقینا ربِ کریم کے یہاں یہ شخص عزت والا ہے آپ کے عرض کرنے پر اللہ پاک نے آپ کو اس کا نام بتایا اور فرمایا کہ میں تمہیں اس کے عمل کے مطابق ار شاد فرماتا ہوں میں نے جو لوگوں کو نعمتیں عطا فرمائی تھیں وہ ان پر حسد نہیں کرتا تھا نہ چغلی کرتا نہ والدین کی نافرمانی کرتاتھا۔

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادر رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ ا فسوسناک خبر ملی کہ سید رشید احمد شاہ صاحب کے شہزادے سید یوسف شاہ صاحب دل کے مرض میں مبتلا رہتے ہوئے 21 صفر شریف 1443 سنِ ہجری بمطابق 29 ستمبر 2021 کو تقریبا پچاس سال کی عمر میں انتقال فرماگئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر وہمت سے کام لینے کی تلقین کرتا ہوں۔

دعائے عطار

یا رب المصطفی جلا جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم سید یوسف شاہ صاحب کو غریقِ ر حمت فرما، اے اللہ پاک ان کو ا پنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرما، مولائے کریم ان کے تمام چھوٹے بڑے چھپے ظاہر جانے انجانے ہونے والے گناہ معاف فرما۔

یاالہ العالمین ان کی قبر جنت کا باغ بنے رحمت کے پھولوں سے ڈھکے تا حد نظر وسیع ہوجائے۔ یا اللہ پاک ان کی قبر کی گھبراہٹ وحشت اور تنگی دور ہو، یا اللہ پاک ان کی قبر کا اندھیرا دور ہو، نورِ مصطفی کا صدقہ ان کی قبر تا حشر جگمگاتی رہے۔ یا اللہ پاک مرحوم کو بے حساب بخش کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرما، یا اللہ پاک تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل مرحمت فرما۔

یا الہ العالمین میرے پاس جو کچھ ٹوٹے پھوٹے اعمال ہیں اپنے کر م کے شایان شان اجر عطا فرما۔یہ سارا ثواب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرما، بالوسیلہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم یہ سارا اجرو ثواب سید یوسف شاہ صاحب سمیت ساری امت کو عنایت فرما۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

تمام سوگوار صبر و ہمت سے کام لیں اللہ پاک کی رحمت پر نظر رکھیں اور جو مقدر میں ہوتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے جس کا وقت پورا ہوجاتا ہے ایک سیکنڈ کے لئے آگے پیچھے نہیں ہوسکتا جانے والے کےلئے بے شک خوب مغفرت کی دعائیں کیجئے، ایصالِ ثواب کیجئے، صدقہ جاریہ کے کام کیجئے۔ مگر بے صبری مت کیجئے، بے صبری کرنے سے جانے والا پلٹ کر نہیں آتا ، الٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جا تا ہے ۔ واللہ یہ بہت بڑا نقصان ہے بہت بڑی مصیبت ہے مرنا تو ایک دن سبھی کو جانا ہے ہم تھوڑی بچیں گے جو بھی دنیا میں آیا جانا ہے، دنیا بے وفا ہے کسی کے ساتھ وفا تھوڑی کرتی ہے۔

بے وفا دنیا سے مت کر اعتبار-تو اچانک موت کا ہوگا شکار

موت آکر ہی رہے گی یاد رکھ-جان جا کر ہی رہے گی یاد رکھ

امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمت میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈھائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں ۔ اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔

مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“

ہر جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ اِن شااللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو بارہ ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیے۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعرمیر میں احصہ ہی لے لیجئے، مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس پر اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لیے جنت میں موتی اور یعقوت کا گھر بنائے گا۔

کراچی کے علاقے صدر میں قائم کوآپریٹو مارکیٹ کی دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے پوری مارکیٹ کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈیئر اور دیگر ریسکیوٹیموں کے اہلکارجائے وقوعہ پر پہنچےاور امدادی کاموں کا آغاز کیا۔ آگ کی شدت اتنی تھی کہ دو ریسکیواہلکار آگ بجانے کے دوران زخمی ہوگئے جنہیں جناح ہاسپیٹل منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ٹیموں کی مسلسل جد و جہد کے نتیجے میں کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ 250 متأثرہ دکانوں میں موجود کروڑوں روپے کا کپڑا جل گیا۔ اللہ رب العزت اپنے بندوں کو مرض سے، اولاد کی جدائی سے، جان و مال سے، نقصان سے، آفت و بلیات سے اور دیگر نت نئے فتنوں سے آزماتا ہےاور اس پر صابر و شاکر رہنے والے بندے سے راضی ہوتا ہے۔

حدیث شریف ہے کہ: مسلمان کو جو تکلیف، رنج و ملال اور اذیت و غم پہنچے، یہاں تک کہ اس کے پیر میں کوئی کانٹا ہی چبھے تو اللہ پاک اس کے سبب اس کا گناہ مٹادیتا ہے۔ (صحیح بخاری، حدیث 5641 ) لہذا ہمیں چاہیئے کہ ہم صبر سے کام لیں۔

مارکیٹ میں آگ لگنے کے سبب متأثر ہونے والے دکانداروں سے امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے اظہار افسوس فرمایا اور صبر کی تلقین فرمائی۔

امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ پاک دنیا کی آگ کے شر سے بھی اور جہنم کی آگ سے بھی ہم کو بچائے، اللہ پاک رحمت کی نظر فرمائے، جن عاشقان رسول کا نقصان ہوا ہے ، اللہ پاک اس کا نعم البدل عطا فرمائے، اللہ پاک صبر عطا فرمائے، ہمت عطا فرمائے اور اس کی طرح کی آزمائشوں سے ہم کو محفوظ رکھے۔آمین

امیر اہلسنت نے دامت برکاتہم العالیہ نے مزید کہا کہ سب صبر کریں میں آپ سب سے ہمدری کا اظہار کرتا ہوں،زخمیوں سے عیادت کرتا ہوں، فوت شدگان کے لواحقین سے تعزیت کرتاہوں، اللہ آپ کو ہمت و صبر دے، اللہ کرے کہ اس نقصان کی تلافی ہوجائےاور نقصان کا بدلہ پورا ہوجائے، اللہ پاک سب پر رحمت کی نظر فرمائے۔ آمین 

ہند کے معروف عالمِ دین حضرت علامہ مولانا مفتی نسیم مصباحی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی بھتیجی سفر کے دوران بائیک سے گرنے کے باعث زخمی ہوگئیں اور اس وقت لکھنؤ کے ایک مقامی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ مفتی نسیم مصباحی صاحب نے بانیِ دعوتِ اسلامی امیرِا ہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے نام پیغام جاری کیاجس میں امیراہلِ سنت سے دعا کی درخواست کی۔

پیغام موصول ہونے پرامیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مفتی صاحب کے نام دعائیہ پیغام جاری کیا۔ تفصیلی پیغام نیچے ملاحظہ فرمائیں

پیغامِ عطار

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے حضرت علامہ مولانا مفتی نسیم مصباحی صاحب اطال اللہ عمرکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آصف خان مدنی نے آپ حضور کا صوتی پیغام فاورڈ کیا ، اللہ پاک پیارے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں آپ جناب کی امی جان اور بھتیجی کو شِفائے کاملہ نافعہ عطا فرمائے ۔ انہیں صحتوں، راحتوں، عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں اور دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔

در در کی ٹھوکروں، اسپتالوں کے دھکوں اور ڈاکٹروں کے پھیروں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات بخشے۔ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے ،عافیت نصیب فرمائے ،عافیت نصیب فرمائے ،عافیت نصیب فرمائے۔ اللّٰہم انی اسئلک مافی فی الدنیا والاخرہ

اللہ پاک حضور کو بھی صحت نصیب کرے، آپ کی دینی خدمات قبول ہوں، آپ کا حافظہ مزید قوی ہو، علم و عمل میں خوب برکتیں ملیں اور آپ خوب مسلک اعلیٰ حضرت کی خدمت کرتے رہیں، دین کی خدمت کرتے رہیں ،سنتوں کی دھوم مچاتے رہیں، گھر میں سب کو سلام اور حضور بس ہمت رکھئے گا۔

30 جون 2021ء کو بانی دعوت اسلامی امیر اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بھانجی نجمہ بائی 55 سال کی عمر میں کولمبو میں وفات پاگئیں۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے ویڈیو پیغام ذریعے مرحومہ کو ایصالِ ثواب کیا اور دعائے مغفرت فرمائی ۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں عاشقان رسول سے بھی ایصالِ ثواب کرنے کی بھی درخواست کی۔

رکن شوریٰ حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی اور شعبہ دعوتِ اسلامی کے شب وروز کےاراکین امیر اہل سنت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں سیدۂ کائنات رضی اللہ تعالٰی عنہا کا پڑوس نصیب فرمائے۔ آمین

Watch Video

11 جون 2021ء کو خلیفۂ قطب مدینہ، محدث و مفسر،کئی کتب کے مصنف شیخ طریقت حضرت علامہ مولانا ابو ہاشم سید ابراہیم بن عبد اللہ الخلیفہ الاحسائی حسنی شافعی شاذلی ترکی کے شہر استنبول میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن۔

آپ رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد فاتح میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسول موجود تھے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کی تدفین آپ کی وصیت کے مطابق حضرت سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے روضہ پاک کے قرب میں موجود قبرستان میں آپ کے پیر و مرشد حضرت شیخ القادر عیسیٰ شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کے پہلو میں کی گئی۔

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے آپ رحمۃ اللہ علیہ کے شہزادگان شیخ عبد اللہ، شیخ محمد اور شیخ یحیٰ سمیت تمام لواحقین سے تعزیت کی اور انہیں صبر کی تلقین فرمائی۔ امیر اہلِ سنت نے حضرت سید ہاشم بن عبد اللہ الاحسائی رحمۃ اللہ علیہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے بلندیٔ درجات کے لئے دعائیں کیں۔ 

پچھلے چند دنوں سےمحمد معین الدین بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ کریم نے تمہارے حق میں جو فیصلہ فرمایا وہ تو ہوکر رہیگا لیکن اگر تم صبر کروگے تو ثواب پاؤ گےاور بے صبری کروگے تو ثواب سے محروم ہوجاؤ گے۔

دور دنیا کے ہوجائےرنج و الم ٭مجھ کو مل جائے میٹھے مدینے کا غم

ہوکرم ، ہوکرم یاخدا ہوکرم ٭واسطہ اُس کا جو شاہِ ابرار ہے

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے وظیفہ بتاتے ہوئے فرمایا کہ مدنی پنج سورہ صفحہ نمبر 248 میں ہے یَا قَھَّارُ 100 بار اگر مصیبت آپڑے تو پڑھئے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ مشکل حل ہوگی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مریض کے اہلِ خانہ کو نماز ، روزوں کی پابندی کرتے ہوئے گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔شیخ طریقت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خاندان کے تمام افراد کو سنت کے مطابق داڑھی سجانے، ہرماہ تین دن مدنی قافلے میں سفر کرنے، ہفتہ وار رسالہ اور ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیا۔

امیر اہل سنت دامت کا آڈیو پیغام نیچے ملاحظہ کریں

پچھلے چند دنوں سے مدنی منی مہک عباس بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سےمحمد حسن نعیمی بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے غلام مصطفے عطاری  بیمار ہیں۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے وظیفہ بتاتے ہوئے فرمایا کہ مدنی پنج سورہ صفحہ نمبر 248 میں یَا قَھَّارُ 100 بار اگر مصیبت آپڑے تو پڑھئے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ مشکل حل ہوگی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مریض کے اہلِ خانہ کو نماز ، روزوں کی پابندی کرتے ہوئے گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔شیخ طریقت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خاندان کے تمام افراد کو سنت کے مطابق داڑھی سجانے، ہرماہ تین دن مدنی قافلے میں سفر کرنے، ہفتہ وار رسالہ اور ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیا۔

امیر اہل سنت دامت کا آڈیو پیغام نیچے ملاحظہ کریں

پچھلے چند دنوں سے زبیر اصغر عطاری  بیمار ہیں۔

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ کریم نے تمہارے حق میں جو فیصلہ فرمایا وہ تو ہوکر رہیگا لیکن اگر تم صبر کروگے تو ثواب پاؤ گےاور بے صبری کروگے تو ثواب سے محروم ہوجاؤ گے۔

دور دنیا کے ہوجائےرنج و الم ٭مجھ کو مل جائے میٹھے مدینے کا غم

ہوکرم ، ہوکرم یاخدا ہوکرم ٭واسطہ اُس کا جو شاہِ ابرار ہے

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے وظیفہ بتاتے ہوئے فرمایا کہ مدنی پنج سورہ صفحہ نمبر 248 میں ہے یَا قَھَّارُ 100 بار اگر مصیبت آپڑے تو پڑھئے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ مشکل حل ہوگی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مریض کے اہلِ خانہ کو نماز ، روزوں کی پابندی کرتے ہوئے گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔شیخ طریقت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خاندان کے تمام افراد کو سنت کے مطابق داڑھی سجانے، ہرماہ تین دن مدنی قافلے میں سفر کرنے، ہفتہ وار رسالہ اور ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیا۔

امیر اہل سنت دامت کا آڈیو پیغام نیچے ملاحظہ کریں

پچھلے چند دنوں سے جمیلہ خاتون بیمار ہیں۔