اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 18 اگست 2020ء کو   یوکے کے شہر لیسٹر(Leicester) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے شب و روز مدنی انعامات کے مطابق گزارنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر ہالی فیکس (Halifax) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں87 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوروحانى علاج بھی پڑھائے نیز انہیں بیمار اور پریشان اسلامی بہنوں کی عیادت اور غمخوارى كا ذہن ديا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی انعامات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر نیوکاسل (New Castle) میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 اگست سے لے کر 18 اگست 2020ء تک یوکے کے شہر مانچسٹر(Manchester) میں 38 مقامات پر بذریعہ انٹر نیٹ دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 764 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”بیماری پر صبر کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو بیمار اور پریشان اسلامی بہنوں کی عیادت اور غمخوارى کرنے کا ذہن دیا نیز اجتماعات کے آخر میں دعا ئیں بھی کی گئیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ء کو یوکے مانچسٹر ریجن کے علاقے اکرنگٹن میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرے کی اہمیت پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنےا ور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یو کے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری،ایسٹ اور نارتھ برمنگھم(Coventry, East Birmingham, North Birmingham )پر مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 10 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف شخصیات خواتین اور مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ء کو نگران عالمی  مجلسِ مشاورت کا  ریجن نگران، مجلسِ اجارہ ذمہ دار  اور بیرونِ ملک سفر مجلس کے ساتھ  اسکائپ پر مدنی مشورہ ہواجس میں  اسلامی بہنیں بیرونِ ملک سفر کریں گی  اس کے تمام  معاملات  شرعی و تنظیمی اصولوں کے ساتھ ہوں  اس پر بات چیت ہوئی۔  


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام 15 اگست 2020ء کو بنگلا دیش کے شہروں چٹاگونگ نارتھ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو غسلِ میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 اگست 2020 ء کو ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن نگران  اسلامی بہن نے سلہٹ چٹاگانگ مہنوگر اور فنی کا مدنی مشورہ کیا جس میں زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی کاموں کے اہداف دیتے ہوئےمدنی کاموں کو بہتر بنانے کے حوالے سے ذہن سازی کی مزید اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں اضافہ کا طریقہ بھی سمجھایا۔


On 16th August, 2020, a Dua-e-Shifa Ijtima was held under Dawat-e-Islami via Skype at Hegrorouth in Oslo, Norway, in which 15 Islamic sisters participated.

A Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan on the virtues of being patient over an illness and presented spiritual cures to the Islamic sisters attending the Ijtima to get rid of illnesses and calamities.


On 14th August, 2020, Madani In'amat Ijtima’at were held under the Madani In'amat Majlis for Islamic sisters via Skype in Surrey and Regina, Canada, in which approximately 12 Islamic sisters participated.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the importance of repentance and motivated the Islamic sisters attending the Ijtima’at to offer Sala-tul-Taubah every day, reflect on their actions daily and fill the booklet of Madani In'amat.


A Dua-e-Shifa Ijtima was recently held under Dawat-e-Islami via Skype in the country of European Union Region, Austria, in which 18 local Islamic sisters participated.

The representative Islamic sister of Dawat-e-Islami’s department, Majlis-e-Kafan Dafan delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic, ‘Virtues of Patience over Illness’ and described the virtues of patience to the Islamic sisters attending the Ijtima. Moreover, she also presented a few spiritual cures.