21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کیپ ٹاون اور پیٹرمیرزبرگ دونوں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں میں مدنی مشورہ
Sat, 12 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن نگران
اسلامی بہن نے کیپ ٹاون اور پیٹرمیرزبرگ دونوں
کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
ساتھ پچھلے دنوں مدنی مشورہ کیا جس میں
دونوں کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی
پھول پیش کئے نیز مدنی کام کو بڑھانے اور دوسری اسلامی بہنوں کو
ترغیب دلانے کے لیے دوسری زبانوں میں بھی اجتماع شروع کرنے کا ذہن دیا۔