Under Majlis-e-Kafan Dafan for Islamic sisters, a Kafan Dafan Tarbiyyati Ijtima was held in Lancashire, U.K in which 26 Islamic sisters participated.

The representative Islamic sister of Kafan Dafan on regional level provided guidance to the Islamic sisters on bathing and shrouding the deceased and motivated the Islamic sisters attending the Tarbiyyati Ijtima to take the test and take part in the Madani activities of this department. On this occasion, a few Islamic sisters made the intention to take the Kafan Dafan Test.


Under the Islamic sisters’ Madani In'amat Majlis, a Madani In'amat Ijtima was recently held in a country of European Union Region, Copenhagen, Denmark, which was attended by local Islamic sisters.

The Rukn-e-Cabinah Islamic sister of Spain described the importance of Madani In'amat to the Islamic sisters attending the Ijtima and motivated them to lead their lives according to the Madani In'amat and become followers of Madani In'amat.


Dua-e-Shifa Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami in Tortosa and Logrono, Spain, in which multitudes of Islamic sisters participated.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspired Bayanat on the virtues of illness and motivated the Islamic sisters attending the Ijtima’at to be patient over illnesses and difficulties. Various spiritual remedies were given and یا سلام was also recited.


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی ا نعامات کے تحت 26 اگست  2020 ءممبئی ریجن کےحیدرآباد زون ، محبوب نگر کابینہ جڑچرلہ ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ اجتماعِ ذکر و شہادت کے دوسرے دن میں 143 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے کربلا والوں کا کریمانہ انداز کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے سخاوت ، صدقے کے فضائل، امام حسین کی کرامات،غصہ پینے کے فضائل بیان کئے نیز بیان کے بعد منقبت اہل بیت اور دعا کا سلسلسہ بھی ہوا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر اہتمام 25 اگست 2020ء یورپین یونین کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسپین، ناروے، آسٹریلیا، بیلجئیم ، ڈنمارک ، جرمنی، ہالینڈ اور فرانس کی مدنی انعامات کی ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی انعامات پر مقرر عالمی رکن مجلس مشاورت نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کی مدنی تر بیت فرماتے ہوئے شعبے کی ماہانہ کارگردگی وقت پر جمع کروانے، ہر مہینے ماتحت اسلامی بہنوں کے درمیان مشورہ کرنے، کارکردگی شیڈول وقت ہر جمع کروانے کا ذہن دیا۔

مدنی انعامات پر مقرر عالمی رکن مجلس مشاورت نے مدنی انعامات کے شعبے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے مدنی پھولوں سے نوازا مدنی مشورے میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے آ ئندہ اہداف بھی دئیے ۔


24 اگست 2020 ء بروز پیر شریف آسٹریلیا کی سڈنی کابینہ کی ڈویژن بلیک ٹاؤن  کے علاقے ماؤنٹ ڈریوڈمیں بالمشافہ پہلے دن اجتماع ذکر شہادت کا انعقاد کیا گیاجس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی عبادت کے موضوع پر بیان فرمایا نیز اعلانات کے ذریعے عاشورہ کے دن کیسے گزاریں ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یومِ قفلِ مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے آسٹریلیا میں یومِ قفل ِمدینہ منایا گیا جس میں الحمدللہ 71 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 61 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے نیوزی لینڈ میں یوم ِقفلِ مدینہ منایا گیا جس میں الحمدللہ 7 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 6 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے اسپین کے مختلف شہروں میں یومِ قفل ِ مدینہ منایا گیا جس میں 81 اسلامی بہنوں نے رسالہ’’ خاموش شہزادہ‘‘ کا مطالعہ کیا اور 8 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل ِمدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔ اسی سلسلے میں محرم الحرام 1442 ہجری کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے ناروے کے مختلف شہروں میں یومِ قفل ِ مدینہ منایا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے رسالہ’’ خاموش شہزادہ ‘‘کا مطالعہ کیا اور 8 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 26 اگست2020 ء سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ 3  دن کا اجتماعِ ذکر شہادت منعقد کیا گیا جس میں 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلّغۂ دعوت اسلامی نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی عبادات کے موضوع پر بیان کیا۔ اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت کے بارے میں بھی بتایا۔ اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے مختلف شہروں مانٹریال، اوٹاوہ، سرے، ریجائنا، کیلگری، تھورن کلف، برامپٹن ، مسی ساگا (Montreal, Ottawa, Surrey, Regina, Calgary, Thorne Cliff, Brampton, Mississauga) میں تین دن ذکر شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کثیر مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے حضرت امام حسین کی عبادات، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا برا انجام کے موضوعات پر بیانات کئےاورعاشورہ کے دن روزہ رکھنے اور گھر میں زیادہ کھانے بناکر نیاز لگانے کے فضائل بھی بتائیں۔