دعوت اسلامی
کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کو یوکے برمنگھم ریجن
کے علاقے پیٹربورو (Peterborough) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع
پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے رشتہ داروں اور جاننے
والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کا ذہن دیا نیز امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے محرم الحرام کے مدنی مذاکرے
دیکھنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 20 اگست 2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے بولٹن(Bolton)میں آن لائن مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کی اہمیت
پر بیان کیااور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو محرم الحرام کے مدنی مذاکرے دیکھنے
اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلانے کا ذہن دیا ۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 20 اگست 2020ءکو یوکے لندن کے شہر ہونسلوو(Hounslow) میں ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی
حلقے میں شرعی مسائل سکھانے کا سلسلہ ہوا۔ نیکی کی دعوت عام کرنے، دعوت اسلامی کے
مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands) کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 92
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے ”عبادت کے لئے وقت کیسے نکالیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کا رسالہ پُر کرنےاور ہر ماہ ذمہ دار کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری،ساؤتھ برمنگھم، نارتھ برمنگھم، ایسٹ
برمنگھم، ٹیل فورڈ (Coventry, South Birmingham,
North Birmingham, East Birmingham, Telford) میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش238 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خیر خواہی کی تعریف بیان کرتےہوئے خیر خواہی کے فضائل بتائے نیز اپنے رشتہ داروں
اور جاننے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کا ذہن بھی دیا۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 20اگست 2020ء کویوکے کے علاقے بری (Bury )میں بذریعہ
اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق معلومات فراہم کیں نیزاسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ
دینے اور اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 20 اگست 2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے چیتھم ہِل (Cheetham Hill) میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ کی اہمیت بیان کی اور انہیں پابندی
سے براہِ راست ہونے والا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 20 اگست 2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے لانگسائٹ(Longsight )میں آن لائن
مدنی حلقہ ہوا جس میں 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو بیان میں
مدنی مذاکرہ کی اہمیت بیان کی نیز اسلامی بہنوں کو پابندی سے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے
امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”محرم کے فضائل“ پڑھنے یا سننے کی
ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے
میں یورپین یونین ریجن کی تقریباً 3ہزار607
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”محرم کے فضائل“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
یورپین یونین
ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی ہفتہ وار کارکردگی
نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کےتحت 22
ذوالحجۃ الحرام تا 29 ذوالحجۃ
الحرام 1441 ھ تک یورپین یونین ریجن میں ہونےوالے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی
چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
44 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل
کی۔
47 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
205 اسلامی بہنوں نے روزانہ 313 مرتبہ درودپاک پڑھنے
کی سعادت حاصل کی۔
92 اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے
کی سعادت حاصل کی۔
143اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
120 اسلامی
بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
یورپین یونین
ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی ہفتہ وار کارکردگی
نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کےتحت 22
ذوالحجۃ الحرام تا 29 ذوالحجۃ
الحرام 1441 ھ تک یورپین یونین ریجن میں ہونےوالے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی
چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
44 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل
کی۔
47 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
205 اسلامی بہنوں نے روزانہ 313 مرتبہ درودپاک پڑھنے
کی سعادت حاصل کی۔
92 اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے
کی سعادت حاصل کی۔
143اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
120 اسلامی
بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
Meeting in Scotland of Edinburgh Kabinah and Division
Islamic Sisters
An Online meeting
via Zoom was held under the supervision of Dawat-e-Islami on 19th August 2020
in Scotland, UK in which Edinburgh Kabinah and Division level responsible
Islamic sisters participated.
During the
meeting, Kabinah Islamic sister reviewed
the performance of the Division Islamic sisters attending the meeting, provided
guidance to them and presented points on different topics regarding boosting
the Madani activities.She gave motivation to make efforts for 3 days Ijtema e Zikr e Shahadat to be held in the month of Muharram.Attendees were 6 sisters.