Meeting of Manchester Region Courses sisters

Sun, 23 Aug , 2020
4 years ago

An Online meeting was held under the supervision of Dawat-e-Islami’s Short Courses department for Islamic sisters on 18th August 2020 in Manchester Region, UK. The Manchester Region Short courses responsible sister and the Kabinah level responsible Islamic sisters took part.

During the meeting, the performance of the previous month was reviewed and the training of course teachers was discussed.


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر(Manchester) میں کابینہ سطح کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن کی کورسز ذمہ دار اسلامی بہن مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کورسز کی معلمات کی تربیت کرنے کے متعلق گفتگو کی نیز شعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے علاقے ٹوٹنگ، سلاؤ ، الفرڈ ، ایسٹ ہام ،  ریڈنگ اور سدبڑی (Tooting, Slough, Ilford, East Ham, Reading, Sudbury)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 125 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خیر خواہی کی تعریف بیان کرتےہوئے خیر خواہی کے فضائل بتائے نیز اپنے رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کا ذہن بھی دیا۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے کے شہر نیوکاسل، اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو(New Castle, Stockton on tees Middlesbrough) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 61 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامى نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کے درمیان کلمہ طیّبہ کا ورد کروایا۔اجتماعِ پاک کے اختتام میں سورۂ فاتحہ، سورۂ اخلاص پڑھ کر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مرحومہ ہمشیرہ کو ایصال ثواب کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے علاقے لیڈز (Leeds)میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بزرگان دین کی خیر خواہی کے واقعات اور ان سے حاصل ہونے والے نکات بیان کرتے ہوئے اپنے رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے اور ہفتہ وار اجتماعا ت میں باقاعدگی سے شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے علاقے پریسٹن( Preston)میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بزرگان دین کی خیر خواہی کے واقعات اور ان سے حاصل ہونے والے نکات بیان کئے نیز اپنے رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 19 اگست 2020ء کو رکنِ عالمی مجلس علاقائی دورہ اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ساؤتھ افریقہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں نئے کارکردگی فارم اور تقرریوں پر کلام ہوا نیز محارم کے مدنی قافلے کی ترغیب دلائی گئی ۔کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی ترغیب اور سوالات کے جوابات دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18اگست 2020ء  کو عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن نے مدنی مشورہ لیا جس میں تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مدرسۃ المدینہ بالغات اور مدنی کاموں کو بڑھانے کے مدنی پھول دیے گئے اور نئے اہداف دیے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  16 اگست 2020 ءکو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع منعقد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے بیماری پر صبر کے فضائل کے حوالے سے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو عیادت کے وقت کی دعا بتائی نیز روحانی علاج بھی بتائے اور مدنی تحریک میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  18 اگست 2020 ء کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع منعقد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے بیماری پر صبر کے فضائل کے حوالے سے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو روحانی علاج بتائے گئےاور مدنی تحریک میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  19 اگست 2020ء کو مدنی ریجن عرب شریف کی ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس میں تین زون نگران اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مدنی کاموں کو بڑھانے کے مدنی نکات کا تبادلہ ہوا نیز محرم الحرام کے مدنی پھول پرعمل کر کے اجتماع ذکرو شہادت کی دعوت خوب خوب عام کرنے کی ترغیب دلوائی گئی۔


With the great purpose to comfort and console the grief-stricken Ummah of the Holy Prophet , Dua-e-Shifa Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami via Skype in three different cities of Canada, Montreal, Surrey and Toronto, in which local Islamic sisters participated.

The Muballighaat (Key Speakers) of Dawat-e-Islami delivered Bayanat on the virtues of patience over illness, described the virtues of being patient over illnesses and hardships to the Islamic sisters attending the Ijtima’at and presented spiritual cures. Towards the end, a collective Dua was offered for the sick, distressed and grief-stricken people.