11 رجب المرجب, 1446 ہجری
شب و روز یوکے ریجن اسلامی بہن کا اپنی ماتحت اسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 8 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں شب و روز یوکے ریجن اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا
جس میں لندن، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ کی ریجن شب و روز اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کی بہتر کارکردگی ملنے پر حوصلہ افزائی کی گئی،
مسائل کے حل پیش کئے گئے نیز جن شعبوں کی
خبروں میں کمزوری ہے وہاں مزید فالو اپ مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔