11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر مسی
ساگا( Mississauga ) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے ”خوش قسمت کون“
کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو ایمان کی حفاظت کا ذہن دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی انعامات
پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔