With the legendary purpose to
protect Muslims from sins, make them pious and help them attain the everlasting
wealth of Allah’s fear and love for the Holy Prophetﷺ , a Madani In'amat Ijtima was
held by the Madani In'amat Majlis for Islamic sisters on 9th
September, 2020 in Aylesbury, U.K to practically implement in life, the 63
Madani In'amat given by Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ for Islamic sisters. 26 Islamic sisters
participated in it.
A Muballigha of Dawat-e-Islami
delivered a Sunnah-inspired Bayan via Skype, briefed the Islamic sisters
attending the Ijtima in detail about Madani In'amat and described ways to act
upon Madani In’amat conveniently. Moreover, she motivated them to become
followers of Madani In'amat.
A meeting is held for the representative Islamic
sisters of donation boxes in Bradford Region, U.K
Under the Donation Box Majlis for Islamic sisters, a
meeting was held for the representative Islamic sisters of donation boxes on 10th
September, 2020 in Bradford Region, U.K, in which all the Islamic sisters on
Kabinah level participated.
The representative Islamic sister of U.K Donation Box
Majlis reviewed the performance of the Islamic sisters attending the meeting
and provided guidance to them. She also motivated them to increase the number
of domestic Sadaqah boxes and to further improve the system
A meeting is held for the representative Islamic
sisters of donation boxes on U.K regional level
Under the Donation Box Majlis for Islamic sisters, a
meeting was recently held for the representative Islamic sisters of donation
boxes on U.K regional level, in which all the Islamic sisters on regional level
participated.
The representative Islamic sister of U.K Donation Box
Majlis reviewed the performance of the Islamic sisters attending the meeting
and provided guidance to them. She also motivated them to observe
self-reflection and to further improve the system of Sadaqah boxes.
عرب شریف ضیائی
کابینہ ڈویژن کرم
مرشد میں بذریعہ اسکائپ مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 13ستمبر2020ء کو عرب شریف ضیائی کابینہ ڈویژن کرم مرشد میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو
روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 ستمبر 2020 ء کو مدنی
ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن کی بڑی سطح کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی
مشورہ ہوا جس میں عرب شریف ملک نگران، قطر و بحرین
کابینہ نگران اور کویت ڈویژن نگر ان اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی بروقت جمع کروانے پر ان کی حوصلہ افزائی کی اور
مزید شیڈول کے حوالے سے ان کی تربیت بھی کی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر
ہفتے کو ایک رسالے کی مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور پڑھنے سننے والوں کو دعاؤں
سے نوازتے ہیں ۔ سینٹرل افریقہ ریجن میں 217 اسلامی بہنوں نے رسالہ اچھی بری صحبت سننے کی سعادت حاصل کی۔
اگست2020ء میں آسٹریلیا میں ہونے والےمدنی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ کیجیے:
20
اسلامی بہنوں نے گھر درس کا انعقاد کیا۔
اردو زبان کے 5 اجتماع منعقد ہوئے جس میں 83
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
انگلش زبان میں ایک سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں
16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
4 مدرستہ المدینہ للبنات جس میں 19 اسلامی بہنوں
نے تجوید کے ساتھ قرآن پاک سیکھنے کی سعادت حاصل کی ۔
6اسلامی بہنوں نے علاقائی دورے کے ذریعے نیکی کی
دعوت دی جس میں اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرا اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی گئی ۔
اسلامی بہنوں کے مدنی کام کی تربیت کے لیے ماہانہ
مدنی حلقہ کا انعقاد ہوا ایک اردو زبان میں جبکہ دوسرا مدنی حلقہ انگلش زبان میں ہواجس میں 20 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
آسٹریلیا ، سڈنی کابینہ کی Liverpool ڈویژن میں سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 9ستمبر 2020 ء کو آسٹریلیا ، سڈنی کابینہ کی Liverpool ڈویژن میں اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام12
ستمبر 2020 ءکو یوکے ریڈنگ( Reading )میں
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اوراجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً
بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز
عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
لندن ، بریڈ
فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام12 ستمبر 2020ء کو
شب و روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن نے یوکے کے ملک لندن(London) ، بریڈ فورڈ(Bradford) ، مانچسٹر (Manchester) اور اسکاٹ لینڈ (Scotland) ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شب و روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن نے
شب و روز کے لئے خبریں دینے کے اہم نکات پر ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ
اہتمام 11 ستمبر 2020ء کو یوکے گریٹر
مانچسٹر (Greater Manchester )کابینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور 2021 سے 2026 تک کے اہداف پر مشاورت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ
اہتمام 11 ستمبر 2020ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں مدنی انعامات تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے،
مدنی مقصد کو یاد رکھنے اور کارکردگی پُر کرنے پر مدنی پھول دیئے اور مدنی انعامات
کا کام سمجھایا گیا۔تربیت میں ہر سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنیں شامل
تھیں۔