اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 11اگست 2020ءکو پاکستان کےشہر  لاہور میں بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن اور ریجن مشاورت کی تمام ذمہ دار اور زون ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشور ے میں مختلف مدنی کاموں کے اہداف دیتے ہوئے شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 12اگست 2020ءکو پاکستان کےشہر لاہور  کی ڈویژن جنوبی لاہور میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرا بیان کیا اورتربیتی اجتماع میں’’ غسل میت ‘‘ کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو مفتشہ ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 12اگست 2020ءکو پاکستان کےشہر  حیدر آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئے ’’غسل کفن پہنانے کا طریقہ ‘‘ اور اس کے دیگر مدنی پھول، ’’مستعمل پانی اور اس کا اسراف ‘‘ کے مدنی پھولوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی اور انھوں نے ٹیسٹ کی نیت کا بھی اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام مئی، جون، جولائی 2020ء میں پاکستان کے مختلف شہروں میں سہ ماہی ٹیسٹ کا سلسلہ ہوا ۔

سہ ماہی ٹیسٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

اس سہ ماہی میں 743 اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 554 اسلامی بہنوں نے کامیابی حاصل کی۔

اس سہ ماہی ٹیسٹ میں مقامی، ڈویژن، کابینہ اور زون سطح کی ذمہ دار نے اسلامی بہنوں سے ٹیسٹ لئے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 6 اگست 2020ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے غسل کا طریقہ، کفن پہنانے کا طریقہ، مستعمل پانی اور اس کا اسراف کے حوالے مدنی پھول پیش کئے۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِاہتمام  گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر چکوال زون جہلم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا تربیتی مدنی مشورہ ہوا جس میں 34 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تربیتی مدنی مشورے میں آخرت کے موضوع پر بیان کیا گیااور کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِاہتمام گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر بہاولپور ، اسلام آباد اور ملتان میں دو مقامات پرکفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 21 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے اور اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 28 جولائی 2020ءکو پاکستان کے شہرفیصل آباد  میانوالی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور اسلامی بہن کو غسل کا طریقہ ،مسائل، اس کے احکام سمجھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا ذہن بھی دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 26 جولائی 2020کو پاکستان کے شہر ملتان ظاہر پیر میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں10  اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اورزون ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل کا طریقہ اور کفن کا طریقہ سکھایا۔ اجتماع کے اختتام پر اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا بھی ذہن دیا گیا شرکاء اسلامی بہنوں میں سے 04 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 25 جولائی 2020ءکو پاکستان کے شہر ملتان  رحیم یار خان زون میں مجلس کفن دفن تربیتی مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون ذمہ دار و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں، شعبہ کفن دفن کے مدنی کام کو بڑھانے کے مدنی پھول بھی پیش کیے، کارکردگی کو وقت پر لینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے شہروں ملتان بہاولپور اور لاہور میں کفن دفن تربیتی اجتماعات  کا انعقاد کیا گیاجن میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہن کو مفتشہ ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام20 جولائی 2020پاکستان کےشہر کراچی ریجن، کوئٹہ کابینہ میں مجلس کفن دفن کا تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں 05 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار  اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئے ’’غسل کا طریقہ، کفن پہنانے کا طریقہ اور اس کے دیگر مدنی پھول، مستعمل پانی اور اسراف ‘‘ کے مدنی پھولوں پر روشنی ڈالی۔