اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 25 جولائی 2020ءکو پاکستان کے شہر ملتان  رحیم یار خان زون میں مجلس کفن دفن تربیتی مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون ذمہ دار و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں، شعبہ کفن دفن کے مدنی کام کو بڑھانے کے مدنی پھول بھی پیش کیے، کارکردگی کو وقت پر لینے کا ذہن دیا۔