اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام اسلام آباد ریجن کی کھاریاں کابینہ میں
تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد ریجن کی کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل ِمیت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے
کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے
کی نیت کی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پاکستان کے شہر کراچی میں بذریعہ اسکائپ تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تمام پاک مشاورت، ریجن
نگران ،ریجن ذمہ دار ، ٹیسٹ مجا لس اور اوورسیز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں شرکت کی۔
پاک سطح مجلس کفن دفن ذمہ دار نے” نزع کی سختیوں“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوغسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن
کے بارے میں مکمل طور پر معلومات فراہم کیں۔ تربیتی اجتماع میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
اسلام آباد ریجن، سیالکوٹ کابینہ میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرااجتماع
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 18 جولائی
2020کو اسلام آباد ریجن کی سیالکوٹ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا
اجتماع ہواجس میں اسلام آباد ریجن کی کفن
دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع پاک میں سیالکوٹ
کابینہ کی مقامی اسلامی بہنوں نے کی تربیت کی اورمفتشہ کے ٹیسٹ کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام بروزہفتہ 18
جولائی 2020 کو پاکستان کے شہر اسلام
آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی
مشورہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی۔
اسلام آباد ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے شیڈول ، ماہانہ
کاکردگی کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے ذمہ داران کا تقرر کرنے ،تربیتی اجتماع منعقد
کرنے اور ٹیسٹ دینے والیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے اہداف بھی دئیے گئے۔
پاکستان کے دو مقامات ڈرگ کالونی اور ملتان میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 18 جولائی
2020کو پاکستان کے دو مقامات ڈرگ کالونی
اور ملتان میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جن میں 10 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کراچی ریجن کی
مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیتی
بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو غسل کا طریقہ، مسائل ، اس کے احکام سمجھانے کے ساتھ
ساتھ اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا ذہن
دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس
کفن دفن کے زیرِ ِ اہتمام 14 اور 15 جولائی 2020ء کو پاکستان کے 2 مقامات
پر کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
اسلامی بہنوں میں سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو غسلِ میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات
فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
عالمی سطح کی اسلامی بہن کا پاکستان اور اوورسیز مفتشات کے ساتھ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 17 جولائی
2020کو عالمی سطح کی اسلامی بہن کا پاکستان اور اوورسیز مفتشات کے ساتھ مدنی
مشورہ ہوا جس میں پاکستان سے کراچی، حیدرآباد،
ملتان، اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد جبکہ بیرونِ ملک سے دہلی، اجمیر، برمنگھم
بریڈفورڈ، لیسوتھو اور ناروے کی مفتشات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔جن مفتشات نے قرأت
ٹیسٹ نہیں دیا ہے انہیں ٹیسٹ دینے کے
اہداف دیئے گئے ۔پچھلے اہداف کی پوچھ گچھ
کی گئی۔ شعبہ کفن دفن کے کام کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان اور بیرون ملک مفتشات
کے تقرر کیے گئے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 16 جولائی
2020کو پاکستان کے 4مقامات پر کفن دفن کے تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
لودھراں، ملتان، کھاریاں، مظفر آباد کی کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔ کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ
دار اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا۔ شریک اسلامی بہنوں کوکفن دفن کے بارے میں معلومات
فراہم کیں نیز شرکا اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں ٹیسٹ دینے کی ترغیب
دلائی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ ِ اہتمام
پچھلے دنوں پاکستان کے تین مقامات پر کفن
دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور تربیتی اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے
بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ
لینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 29
جون 2020ء کو گجرات کے گاؤں ڈوگہ میں اجلاس ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔مجلس کفن دفن کی ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن نے شرکا کو تربیتی ٹیسٹ دینے کی نیتیں کروائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 29
جون 2020ء کوکراچی ریجن میں چار مقامات پر اجلاس ہوا جس میں رنچھور لائن، ڈرگ
کالونی ، اونگی ٹاؤن اور لانڈھی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مجلس کفن دفن
کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو
تربیتی ٹیسٹ دینے کی نیتیں کروائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 29
جون 2020ء کو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل
میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کی۔