12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی سطح کی اسلامی  بہن کا پاکستان اور اوورسیز مفتشات کے ساتھ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 22 Jul , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 17 جولائی
2020کو عالمی سطح کی اسلامی  بہن کا پاکستان اور اوورسیز مفتشات کے ساتھ  مدنی
مشورہ  ہوا جس میں پاکستان سے کراچی، حیدرآباد،
ملتان، اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد جبکہ بیرونِ ملک سے دہلی، اجمیر، برمنگھم
بریڈفورڈ، لیسوتھو اور ناروے کی مفتشات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔جن مفتشات نے قرأت
ٹیسٹ نہیں دیا ہے انہیں ٹیسٹ دینے کے
اہداف دیئے گئے ۔پچھلے اہداف کی پوچھ گچھ
کی گئی۔ شعبہ کفن دفن کے کام کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان اور بیرون ملک مفتشات
کے تقرر کیے گئے۔
            Dawateislami