12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکستان کے دو مقامات  ڈرگ کالونی اور ملتان میں کفن دفن  تربیتی اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 26 Jul , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 18 جولائی
2020کو پاکستان کے دو مقامات  ڈرگ کالونی
اور ملتان میں کفن دفن  تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جن میں 10 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
 کراچی ریجن کی
مجلس کفن دفن ذمہ دار  اسلامی بہن نے تربیتی
بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو غسل کا طریقہ، مسائل ، اس کے احکام سمجھانے کے ساتھ
ساتھ  اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا ذہن
دیا۔
            Dawateislami