اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 29 جون 2020ء کوکراچی ریجن میں چار مقامات پر اجلاس ہوا جس میں رنچھور لائن، ڈرگ کالونی ، اونگی ٹاؤن اور لانڈھی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مجلس کفن دفن کی  ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو تربیتی ٹیسٹ دینے کی نیتیں کروائی۔