اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام اسلام آباد ریجن کی کھاریاں کابینہ میں تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں   ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلام آباد ریجن کی کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل ِمیت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔