اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 29 جون 2020ء کو گجرات کے گاؤں ڈوگہ میں اجلاس ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مجلس کفن دفن کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو تربیتی ٹیسٹ دینے کی نیتیں کروائی۔