اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ ِ اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کے تین مقامات پر کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔