شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء کو حیدر آباد ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!1ہزار78اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 746 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء کو اسلام آباد ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!80اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 24 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء کو فیصل آباد ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!868اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 750 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت  علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء کو لاہور ریجن پاکستان میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!636اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 403 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام31 مارچ 2020ء کو کراچی ریجن ایسٹ زون میمن گوٹھ ملیر میں کرو نا متاثرین کو رقم تقسیم کی گئی۔ جن کو یہ رقم ملی انہوں نے بتا یا کہ وہ سب بہت پر یشان تھیں اور اللہ پاک سےیہ دعا کر تی تھیں کی کہیں سے ذریعہ بنا دے ، اللہ پاک نے دعوت اسلامی والو ں کو ہمارے لئے ذ ریعہ بنایا جنہوں نے ہماری مالی مدد کی،ہم بہت خوش ہیں، اللہ پاک دعوت اسلامی والوں کو تر قی اور کامیابی عطا فرمائے اور جزائے خیر عطا فر مائے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام30 مارچ 2020ء کو کراچی ریجن ایسٹ زون محمو دآباد میں کرو نا متاثرین کو رقم تقسیم کی گئی جن کو یہ رقم ملی انہوں نے دعوت اسلامی کے  اس اقدام کو بہت سراہا اور خوشی کا اظہار کیا،سب نے دعائیں دیں اور دعوت اسلا می کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں کا کہنا تھا کہ ہم بہت پر یشان تھیں اس پر یشانی میں دعوت اسلامی نے ہماری مالی مدد کی۔اللہ پاک دعوت اسلامی والو ں کو اس کا اجر دے ۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”دعا مانگنے کے 34 آداب“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں پاکستان و بیرون ملک کی کم و بیش5 لاکھ22 ہزار117اسلامی بہنوں نے رسالہ ”دعا مانگنے کے 34 آداب“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام27 مارچ2020ء  بروز جمعہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا آفس ذمہ دار اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی نیز کارکردگی شیڈول کے نظام کو مضبوط کرنے اور اس کے طریقۂ کارکو واضح کرنے سےمتعلق بات چیت کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام26 مارچ2020ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا جامعۃ المدینہ للبنات ذمہ داراسلامی بہن (عالمی سطح)، مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ داراسلامی بہن (عالمی سطح) اورکراچی ریجن و پاکستان ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کرونا وائرس متاثرین سے متعلق غریب طالبات کی مدد کرنا، لسٹیں مرتب کرنا اور جلد مدد کی ترکیب پر مدنی پھول طے پائے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام26 مارچ2020ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا پاکستان نگران اسلامی بہن اور آفس ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز کرونا وائرس متاثرین سے متعلق  مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں سے ڈونیشن لینےاور امداد کرنے سے متعلق مدنی پھول طے پائے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام26مارچ2020ء بروز جمعرات راولپنڈی میں پاکستان نگران اسلامی بہن کا  تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ کرونا وائرس کے متاثرین کی امداد کے حوالے سے مختلف امور پر کلام کیا اور ان سے مشاورت کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام22مارچ2020ء بروز اتوار عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا DHAکی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے  کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے لئے مبلغات کو معین کرنے نیز بہتر کارکردگی والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر بات چیت کی۔