
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انڈونیشیا
ریجن کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا
ریجن کے ملک انڈونیشیا میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی
اور ممباسا میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام8اور9 ستمبر
2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا
کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں تقر
یباً 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی
اور ممباسا میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام8اور9 ستمبر
2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا
کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں تقر
یباً 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام8 ستمبر 2020ء کو عرب شریف عطاری کابینہ میں بذریعہ
ا سکائپ مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ِمجلس بیرون ملک شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن کا ریجن
ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کی مجلس شب و روز کےزیر اہتمام 8 ستمبر 2020 ء کو بذریعہ اسکائپ شب و روز پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی، ملتان
اور فیصل آباد کی شب و روز ذمہ داراسلامی بہنون کا ریجن سطح کا مدنی مشورہ کیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن
عرب ریجن کے ملک ترکی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اگست 2020 میں
اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش سے 141نئی اسلامی بہنیں مدنی ماحول سےوابستہ
ہوئیں۔
6635اسلامی بہنوں نے گھر درس دیا۔
9768اسلامی بہنوں نے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
سعادت حاصل کی۔
1479اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ میں شرکت کی
سعادت پائی۔
735اسلامی بہنوں نے تربییتی حلقہ میں شرکت کی
سعادت پائی۔
3695
مدنی انعامات کے رسالے جمع کروائے۔
بنگلہ دیش کے
شہرڈھاکہ اور چٹا گانگ میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
بنگلہ دیش کے شہرڈھاکہ اور چٹا گانگ میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے
ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اگست 2020ء میں انڈونیشیاء
میں ہونے والےاسلامی بہنوں کے مدنی کاموں
کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے
والوں کی تعداد: 9
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات : 1
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع : 7
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 66
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 7
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 6

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اگست 2020ء میں افریقن
عرب میں ہونے والےاسلامی بہنوں کے مدنی
کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:12
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 10
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع 2
شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی
تعداد 7

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اگست 2020ء میں عالمی سطح پر ہونے والےاسلامی
بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار423
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
25ہزار143
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 23ہزار763
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات 891
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :7ہزار967
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 2ہزار989
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 61ہزار436
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 8ہزار585
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ 389
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 662
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 23ہزار712