13 جمادی الاخر, 1448 ہجری
مجلس نیک بننے کےطریقے
7 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس نیک
بننے کےطریقے کے تحت مدنی مرکز فیضا نِ مدینہ سرگودھا کے جامعۃ المدینہ میں طلبۂ کرام کا مدنی حلقہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد
منصوررضاعطاری نے طلبۂ کرام کی تربیت کرتے ہویئے نیک بننے کے طریقے پر عمل
کرنے کے متعلق نکا ت دیئے۔
طلبہ کے درمیان مدنی حلقہ
7 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی
انعامات و مدنی درس کے تحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ سرگودہا کے جامعۃ المدینہ کے طلبہ کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا
گیا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد منصورعطاری نےطلبۂ کرام کی مدنی تربیت کرتے ہوئے باقاعدگی سے فکرِمدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami